PeopleScope

PeopleScope

Share

Civic updates, public matters, politics, and amazing videos that inspire and inform. Do Respect Take Respect Cricket Lover

10/06/2026

سہیل آفریدی کے لیے کوئی ایک جملا,, ؟

10/06/2026

RealSahibzada to lead Pakistan's 15-man squad for Asian Games 2026 🏏

10/06/2026

10/06/2026

سندھ میں بڑی شخصیت کو عہدے سے ہٹایا جارہا ہے، بلاول بھٹو زرداری اس کے حق میں نہیں، عبدالمالک کی خبر

10/06/2026

PCB Level-2 coaching course concludes in Lahore

08/06/2026

‏🚨 وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے۔ مولانا فضل الرحمان اور سہیل آفریدی کچھ دیر میں مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔

08/06/2026

الحمداللہ! ہم نے ووٹ پر پہرہ دیا اور رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔ جو ذمہ داری لیڈر شپ کی جانب سے ملی اسے نبھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

ہنزہ میں خان کے کھلاڑی کی جیت کیلئے صرف مہم ہی نہیں چلائی اس کے ایک ایک ورکر کے دیئے گئے ووٹ کی حفاظت بھی کی۔

عوام اپنے حق کیلئے کھڑی ہو جائے تو کوئی فارم 47 آپ کو ہرا نہیں سکتا۔ یہ سبق ہے ہمارے لئے اور آنے والے ہر الیکشن کیلئے۔ ووٹ پر پہرہ ضروری ہے۔ ورنہ ڈاکو اور چور دن دیہاڑے نشستیں چوری کر کے پرائے ووٹوں پر بے شرموں کی طرح اسمبلی پہنچ جاتے ہیں۔

ہم انشااللہ ان کا راستہ روکیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف زندہ آباد، میرا لیڈر عمران خان ذندہ آباد، گلگت بلتستان کی غیور عوام زندہ آباد اور میرا پاکستان زندہ آباد
عثمان ڈار

08/06/2026

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر تمیم اقبال کو مبارکباد

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا تمیم اقبال کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

تمیم اقبال کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہونا کرکٹ کے فروغ کیلئے خوش آئند ہے۔محسن نقوی

امید ہے کہ تمیم اقبال کی سربراہی میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کرکٹ کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کرے گا۔ محسن نقوی

08/06/2026

ابھی جاگا ہوں تو پتہ چلا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کا عمل 16 گھنٹے بعد بھی جاری ہے🤣

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


D36
Dubai