MAlik RafiQue
وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء♥️
18/09/2023
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آخر کب تک؟؟؟
سابقہ۔ایم پی اے میاں عباد فاروق کا بیٹا عمار اپنے بابا کا انتظار کرتے کرتے دنیا سے چل بسا۔۔۔۔۔
مگر وقت کے فرعونوں کی زبان سے ایک مذمت جیسا لفظ بھی نہ نکلا😭
تم ھو فرعون ۔۔۔۔۔۔تو موسیٰ بھی ضرور آۓ گا✍️
05/08/2023
چوروں نے صادق و امین کو چور چور کہہ کر پکڑ لیا 💔🥀
وجہ۔۔چوروں کو اپنے پکڑے جانے کا خوف تھا
13/05/2023
today
PIA Boeing 777-240(LR) arriving to Toronto from Karachi
Photo by Abdul Haseeb Khan
💯🔥
27/04/2023
ترکیہ کے صدر Recep Tayyip Erdoğan کی علالت کے بارے میں علم ہوا۔ ہم سب ان کی صحت کیلئے دعاگو اور ربّ العزت سے ان کی جلد شفایابی کیلئے خواستگار ہیں۔ وہ عالمی منظرنامے پر اہلِ اسلام کے حق میں اور اسلاموفوبیا کیخلاف گونجنے والی نمایاں ترین آوازوں میں سے ایک ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jumeirah
Dubai
34430