SuFyan JaNi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SuFyan JaNi, Business Center, UAE, Dubai.
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
*ہمارا اچھا وقت دنیا کو بتاتا ہے کہ ’’ہم کیا ہیں؟‘‘*
*اور ہمارا برا وقت ہمیں بتاتا ہے کہ ’’ دنیا کیا ہے؟‘‘*
09/12/2023
~ !! سنو اللہ تمہاری امی کو لمبی ذندگی دے !! ♥
_
_
_
_
_
_
_
_
13/10/2023
Jumma mubarak
Today best photo
04/10/2023
تجھ سے فریب کھا کے بہت خوش ہوۓ ہیں ہم
اتنے حسیں شخص سے _____کچھ تو ملا ہمیں
30/09/2023
كَيف وجدتَّها وسَط الزّحَام
أيُّ زحَاْمٍ أنا لم أرى غِيرهَا 🖤
پوچھا گیا اس قدر ہجوم میں اسے کیسے ڈھونڈا ؟
کہا : اسکے سوا کوئی نظر ہی نہیں آیا
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28/09/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
UAE
Dubai
0