Spunky Express

Spunky Express

Share

Welcome to My Page !!! Hi everyone!!

If u guys wanna see more new different content about trains so please like share comment to see many videos, vlogs and travelling by trains.. �
Thank u!

18/06/2026

گرین لائن جیسی ٹرین میں جرمن کوچز دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے پھر چاہے وہ اکانومی کی ہو یا اے سی کی 😩🚅
پاکستان ریلوے سے درخواست ہے کہ کم از کم اس گاڑی کے کوچز کو آگے پیچھے نا کیا جائے کیونکہ مسافر صرف اس ٹرین میں چائنیز کوچز ہونے کی ہی وجہ سے مہنگا ٹکٹ کرواتے ہیں 🚅😶

18/06/2026

New Train of Sukkur District, The Jamalo Express ❤️🚅
ضلع سکھر کی نئی ٹرین جمالو ایکسپریس روہڑی جنکشن پر نئے رنگ کے ڈبوں کے ساتھ پہنچ رہی ہے ❤️🚅
فلحال یہ ٹرین روہڑی لوکو شیڈ سے گوسرجی ریلوےاسٹیشن تک چلائی جا رہی ہے 🥀

17/06/2026

Rare Moment: Two Trains on Same Tracks but Different Ways | Shalimar Express & Allama Iqbal Express 🚄😍
ایسے سین بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں 😍😍

17/06/2026

Complimentary breakfast review of Shalimar Express 🚄❤️
شالیمار ایکسپریس میں دیا جانے والا ناشتہ ❤️
یاد رہے کہ یہ ابھی صرف اے سی کلاس میں سفر کرنے والے مسافروں کو دیا جاتا ہے ❤️

15/06/2026

سخت گرمی میں مسافر درخت کے نیچے بیٹھ کر انتظار کر رہے ہیں اپنی ٹرین کا 🥹
نوابشاہ جس کو سندھ کا دل کہا جاتا ہے لیکن اسکے ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے لئے کوئی خاص سہولت موجود نہیں ہے 😶
لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس اپنےمسافروں کو لینے کے بعد نوابشاہ سے نکل رہی ہے ❤️🚄

14/06/2026

Narrow Gauge Steam Engine 🚅
The retired King of North Western Railway ❤️🚄
steamengine

14/06/2026

ریلوے ٹریک پر چلتے ہوئے احتیاط کریں، زرا سی غلطی کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے 😶

13/06/2026

وقت بدل رہا ہے، تبدیلی لانا ہوگی ✨🚄

Want your business to be the top-listed Transport Service in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dubai