Vella Engineer

Vella Engineer

Share

Paid promotions available. Contact for paid promotions.

21/03/2025

‏جب گردنیں جھکی ہوں تو
سر کاٹتے ہیں لوگ
جھکتا نہی وہ سر
جو سدا سرفراز ہو
سر کاٹنا علی کا تو ممکن ہی نہی تھا
قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو

01/03/2025

Ramadan Mubarak Sb ko 🌙🌙

27/12/2024

‏ماں بوڑھی ہو جاتی ہے لیکن اُس کی محبت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی۔

09/08/2024

انعامی رقم سے سب سے پہلے اپنا بجلی کا بل بھروں گا..

*ارشد ندیم*😂

03/06/2024

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں رہا کرنے کا حکم

26/05/2024

یہ مناظر حبیب بینک کی برانچ کے ہیں
جہاں پر بنک کے اندر تقریباً 9 اے سی لگے ہوئے ہیں مگر سکیورٹی گارڈز کیلیے شدید گرمی میں سایہ کا اہتمام نہیں،
اگر دیکھا جائے تو تقریباً تمام بنکس کے یہی حالات ہیں

یہ وہ شخص ہے جو اپنے بچوں کی روزی روٹی کے لیے سارا دن کڑی دھوپ اور شدید گرمی میں کھڑے رہتا ہے اور اندر اے سی پہ لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے پڑھے لکھے لوگ اگر انسانیت نہیں سمجھ سکتے تو یہ تعلیم اور وقار کیسا؟

23/05/2024

بریکنگ نیوز ،حکومت نے شکست مان لی،
عمران خان اور شاہ محمود کا ٹرائل شفاف انداز سے نہیں ہوا ،سرکار کے وکیل نے عدالت کے سامنے تسلیم کر لیا

19/05/2024

پہلے میرا خیال تھا پٹواری انسان ہوتے ہیں، مگر کرغستان کے طلباء کا مذاق اڑاتے پٹواریوں کو دیکھ کر میرا خیال غلط ثابت ہورہا ہے۔

17/05/2024

اور کچھ لوگوں نے ایڑھی ، چوٹی کا زور لگایا ہوا یہ ثابت کرنے میں
کہ نواز شریف صاحب بڑے لیڈر ہیں عمران خان سے 😂

17/05/2024
16/05/2024

*‏زندگی جيو تو ایسے پورا سسٹم آپ کی ایک جھلک دکھانے سے تھر تھر کانپتا ہو* 🔥

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dubai