Ha Di Writes
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ha Di Writes, Writer, Dubai.
02/12/2022
انجان ہو تم تو بتا دیں یہ جو تم کر گئے ہو دغا ہے وہ💔✨
~HaDi~
"جس چیز کی تمنا کرتے ہو اُس کے لئے دعا کرتے رہو
ممکن اور ناممکن صرف انسان کے دماغ کا تصور ہے
ﷲ کیلئے کچھ بھی نا ممکن نہیں۔" 🖤
H a D i♥️
تمام عاشقان رسولﷺ کو ماہ ربیع الاول کی آمد مبارک ہو🤍🥀
HaDi♥️😍
کہ تمہارے قریب آتا ہر شخص مجھے زہر لگتا ہے 🙂🌎♥️
HaDi 🖤👑
قہقہوں کے اِس جہان میں ____ہم اندر سے اُداس لوگ ہیں.🖤🦋
HaDi 🖤👑
لوگ تو بہت ہیں مگر اب دل نہیں مانتا... 😃🖤✨
HaDi🖤🙌
تو جو نہیں ھے تو کچھ بھی نہیں ھے یہ مانا کہ محفل جواں ھے حسیں ھے 🖤
H A S S A N ♥️👑👀
کوئی دیکھے گا نہیں کتنا خلا ہے دل میں
لوگ ہنستا ہوا دیکھیں گے ، چلے جائیں گے!
H A S S A N ♥️👑🍁
اگر دینی ہے تو نگاہوں کو ایسی رسائی دو🍁
میں دیکھوں آئینہ تو مجھے تم دکھائی دو👀
H A S S A N♥️👑
"ہم اناپرست لوگ کسی کو یاد کرنا بھی، اپنی توہین سمجھتے ہیں ' 🌸🔥🖤
H A S S A N♥️👑
بدتمیز :خطرناک نہیں ہوتے
میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں🙃🙂
H A S S A N ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai