HaRoon RaaHi

HaRoon RaaHi

Share

Follow for more awesome quotes and poetry ♥️

16/04/2025

"تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔"

16/04/2025

میں رات گئے اُس شخص کو آنلائن دیکھ کر اکثر سوچتا ہوں کہ!
نئے محبوب کیساتھ پیار بھری باتوں یا مستقبل میں ساتھ زندگی گزارنے کے وعدے دعوؤں کے سوا اور کیا گفتگو ہوتی ہوگی۔🌸

16/04/2025

جس کی غلطیوں کو بھول کر میں نے ہر بار رشتہ نبھایا ہے اسی نے مجھے ہر بار فالتو ہونے کا احساس دلایا ہے لوگ اپنے لفظوں سے اتنی سخت بات کر جاتے ہیں کہ جس کی چھبن پھر نہیں جاتی جیسے تم ہر بار کرتے ہو میری محبت کو ٹھوکر ماری کر مجھے یہ احساس دلاتے ہو جیسے میں فالتو میں پڑی کوئ چیز ہوں۔۔۔🙂🍂

16/04/2025

"تُمہارا بَدلا ہُوا لہجہ دیکھ کر فرق اِتنا پڑ چُکا ہے کہ اب بالکُل فرق نہیں پڑتا."

15/04/2025

میں نے ہمیشہ تمہیں سکون کی مانند سمجھا پھر ایسا کیا ہوا کہ تم ہی میری بے چینی کا سبب بن گئے 🥺🙂

15/04/2025

مجھے بھولنے کی بیماری ہے لیکن میں لوگوں کے تلخ لہجے اور رویئے بھول نہیں پاتی جبکہ ان کے لہجوں اور روئیوں کو یاد کر کر کے مجھے اپنا وجود بوجھ لگنے لگتا ہے 🍂

15/04/2025

غربت صرف فاقے کا نام نہیں، یہ تب بھی محسوس ہوتی ہے جب آپ اپنی اولاد کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں پوری نہ کر سکیں!:

14/04/2025

محبت کبھی نہیں تھکاتی محبت تو بہت خوبصورت جذبہ ہے اس شخص کی بے رخی اور بےحسی تھکا دیتی ہے جس کو ٹوٹ کر چاہا جائے دل سے جس کو مانگا ہو سانس سانس جس کی خواہش کرے یا شاید اس میں ہمارا ہی قصور ہوتا کیونکہ ہم مخلص ہوتے ہیں 🙂🍁

13/04/2025

سب کچھ مت کہو کہ وہ تمہیں بوجھ سمجھیں خود کو اس حد تک دستیاب مت کرو کہ وہ تمہاری قدر کھو دیں تم ان کے لیے انتظار کرتے رہو اور وہ اپنی زندگی میں مگن ہوں
اپنی ذات کی حفاظت کرو کسی کے سے اِس درجے تک لگاؤ مت رکھو کہ ان کی غیر موجودگی تمہاری زندگی کو بے معنی بنا دے
کہ ان کا مزاج تمہارے مزاج کا تعین کرے
المختصر
کبھی محبت نہ کرو
کسی دستیاب شخص سے تو ہرگز نہیں۔

12/04/2025

کبھی کبھی ہم خاموش ہو جاتے ہیں دوسرے لوگوں سے شکوہ تو دور کی بات شکایت بھی نہیں کرتے تب جب دل ٹوٹ جاتا ہے اور دل ٹوٹنے کے بعد کیسا شکوہ جب رشتہ ہی نہ رہے تو ۔۔
‏ہر انسان کے لیئے ظرف اور محبت کا پیمانہ مختلف ہوتا ہے
چھوٹے ییمانےمیں بڑی محبت گھٹن بن جاتی ہے،
اور بڑے پیمانے میں چھوٹی محبت، تشنگی ______!!!!

12/04/2025

کبھی کبھی تو وہ الفاظ ہی نہیں ملتے جن سے ہم اپنی حالت بیان کر سکیں بتا سکیں کہ کیا محسوس ہو رہا ہے ہم چاہتے ہیں کوئی آنکھوں میں بس دیکھے اور بولے کہ۔ واللہ اتنی اداس کیوں ہیں تمھاری آنکھیں کیا ہوا ہے 🙂💔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Dubai