Fun Facts
Special Assistant to CM KP
27/10/2025
محمد عاصم خان کے فنڈ سے ولج کونسل آچینی بالا میں 200 KV خراب ٹرانسفارمر کو تبدیل کر کے دوبارہ انسٹال کر دیا گیا
اہل علاقہ نے محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا!
محمد عاصم خان کے فنڈ سے ولج کونسل کگہ وکہ اتمانزئی میں 50 KV خراب ٹرانسفارمر کو تبدیل کر کے دوبارہ انسٹال کر دیا گیا
اہل علاقہ نے محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا!
محمد عاصم خان کے فنڈ سے ولج کونسل ولی آباد میں 100 KV خراب ٹرانسفارمر کو تبدیل کر کے دوبارہ انسٹال کر دیا گیا
اہل علاقہ نے محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا!
محمد عاصم خان کے فنڈ سے ولج کونسل سربند 1 میں 100 kv خراب ٹرانسفارمر کو تبدیل کر کے دوبارہ انسٹال کر دیا گیا
اہل علاقہ نے محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا!
محمد عاصم خان کے فنڈ سے حلقہ پی کے 78 ولیج کونسل اچینی میں چیئرمین اسماعیل اور کارکنان پاکستان تحریک انصاف کے زیرنگرانی مختلف سٹریٹس پر ترقیاتی کام مکمل ورکرز نے محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا!!
17/10/2025
محمد عاصم خان کے فنڈ سے ولج کونسل کگہ ولہ میں 200 kv خراب ٹرانسفارمر کو تبدیل کر کے دوبارہ انسٹال کر دیا گیا
اہل علاقہ نے محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا!
With CM KP after Oath✌️🔥
معاون خصوصی برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاصم خان کے فنڈ سے ولیج کونسل احمد خیل میں 100 KV دو عدد خراب ٹراسفارمر فوری طور پر تبدیل کرکے دوبارا دونوں 100 KA ٹراسفارمر لگادیے گۓ ہے
اہل علاقہ نے محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا!
جس پر اہل علاقہ نے معاون خصوصی محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا
04/10/2025
معاون خصوصی برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاصم خان کا سوات تعلیمی بورڈ سیدو شریف کا دورہ !!
محکمے کے اعلی افسران نے معاون خصوصی کا استقبال کیا !!
سکولوں کے سربراہان کے ساتھ منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی جبکہ سوات تعلیمی بورڈ کے حوالے سے انھیں بریفننگ بھی دی گئی !!
معاون خصوصی برائے تعلیم عاصم خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تعلیم کے شعبے کو مزید بہتر کیا جائے گا ، عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے اور طلباء و طالبات کو بہترین ماحول فراہم کریں گے۔
عاصم خان نے کہا کہ عمران خان کی واحد حکومت ہے جس نے تعلیم پر زور دیا اور کامیابیاں حاصل کیں اور آج خیبرپختونخوا کا ہر بچہ سرکاری سکولوں سے تعلیم حاصل کر رہا ہے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر فضل حکیم خان ، سیکرٹری تعلیم خالد خان سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے !!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Deira
Dubai
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |