Pyara Islaam
پیارا اسلام کا مقصد لوگوں تک اللہ اور حبیب مصطفیٰ ﷺ کا پیغام پہچانا ہے۔ تمام مسلمان اس میشن میں ہمارے ساتھ دیں۔
📿 اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
(اے اللہ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے)
📿 اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
(اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، مجھے بھی معاف فرما دے)
🌙 غارِ حرا – ایک مقدس مقام
غارِ حرا وہ بابرکت جگہ ہے جہاں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئی۔
یہ غار مکہ مکرمہ کے پہاڑ **** پر واقع ہے۔
یہی وہ مقام ہے جہاں سے اسلام کی روشنی پوری دنیا میں پھیلی۔
غارِ حرا ہمیں عبادت، صبر اور اللہ پر یقین کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ پاک ہمیں بھی نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
27/02/2026
❤️🩹…سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
Yasser Al-Dosari, born on August 6, 1980, in Al-Kharj, Saudi Arabia, is a renowned Islamic scholar, Qur’an reciter (Qari), and Imam. He began his journey in Islamic studies at a young age, memorizing the Qur’an by the age of 15. Al-Dosari earned his bachelor’s degree in Sharia from Imam Mohammad Ibn Saud Islamic University, followed by a master’s degree in Comparative Jurisprudence and a doctorate in the Department of Comparative Fiqh from the Institute of the Judiciary.
In 2015, King Salman bin Abdulaziz appointed Al-Dosari as a guest Imam for Taraweeh and Tahajjud prayers at Masjid al-Haram in Mecca during Ramadan. His role was renewed annually until 2019, when he was appointed as a permanent Imam of Masjid al-Haram. He also served as a Khatib (preacher) at the mosque. After completing his initial four-year term in 2023, Al-Dosari was reappointed as an Imam in March 2024.
Beyond his duties at Masjid al-Haram, Al-Dosari has held various positions, including serving as an Imam at the Dakhil Mosque in Riyadh and as the General Secretary of the Prince Sultan Association for the Memorization of the Qur’an. He is also a member of the King Saud University and the Global Europe Symposium of Muslim Youth.
#قرآن
19/02/2026
19/02/2026
🌙 میرا پیارا اسلام 🌙
عربی آیت:
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
(Surah Aal-e-Imran 3:185)
اردو ترجمہ:
“ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔”
یہ دنیا عارضی ہے، اصل زندگی آخرت کی ہے۔
اس لیے نیک اعمال کریں، نماز قائم کریں اور اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کریں۔
🌙 میرا پیارا اسلام 🌙
قرآن پاک کی پیاری آیت:
“بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔”
(سورۃ البقرہ 153)
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔
اللہ پر بھروسا رکھیں، نماز قائم کریں اور دل کو قرآن سے روشن کریں۔
اللہ ہم سب کو ہدایت اور سکون عطا فرمائے۔ آمین۔
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
جو دل قرآن سے خالی ہو، وہ اندھیری رات کی طرح ہے،
روشنی تو صرف اللہ کے کلام میں ہے۔
جو قرآن سے غافل ہے، وہ اپنی اصل سے غافل ہے،
کیونکہ قرآن ہی وہ آئینہ ہے جس میں انسان اپنی حقیقت دیکھ سکتا ہے۔
دنیا کے شور میں اگر تو اللہ کے کلام کو بھول گیا،
تو سمجھ لے، تُو خود کو بھول چکا ہے۔
مدینے کی گلیوں میں سکون ملتا ہے،
جہاں ہر سانس میں محمد ﷺ کا ذکر ملتا ہے۔
وہ مٹی بھی مہک جاتی ہے اُن کے قدموں کے اثر سے،
مدینے کی ہواؤں میں رحمت برستی ہے نظر سے۔ 💖
دل کے ارمان سب پورے لگتے ہیں وہاں،
جہاں مصطفیٰ ﷺ کا نور چمکتا ہے آسمان۔ 🌹
22/03/2025
اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Al Nahda 2
Dubai
00000