AJ,s write

AJ,s write

Share

🏏 Cricket News & Live Updates
📈 Match Analysis | Records | Squads
🌍 International & Domestic Cricket
🔥 Breaking News | Fast Scores
📢 Pure Cricket • Real Fans

04/06/2026

Good initiative by Punjab Government:

14/05/2026

Anmol Pinky Finally Trapped? Big Updates in Karachi Drug Dealer Case 😳🔥

28/08/2024

‏یہ کوئی برات نہیں ہے ‏پاکستان ڈاکٹر ایسوسیشن کی میٹنگ کا کھانے کے وقت کا حال ہے ،جو سب سے زیادہ پڑھے لکھے سمجھے جاتے ہیں ،اور عادت سے آپ کوئی ڈاکڑ لگ رہا ہے تو بتائیں ؟ دنیا اس محذب لوگوں پر ہنسی نہیں کرے گی تو کیا کرے گی ،یہ سب جاہلوں والی حرکتیں کر کے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈاکڑ خوش کتنا ہو رہے ہیں ،ثابت ہوا ہمارے لوگ روٹی دیکھ کر پاگل ہو جاتے ہیں اس لیے ن لیگ نے آدھا ملک بریانی پر کنٹرول کر رکھا ہے

04/08/2024

راول ڈیم اسلام آباد میں پانی میں کسی ظالم نے زہر اور کیمکل پھینکا ہے۔

01/08/2024

وزارت خارجہ کے باہر شہری سے بدسلوکی کا معاملہ کانسٹیبل بابر سکیورٹی ڈویژن میں تعینات تھا ڈی آئی جی سکیورٹی کا واقعہ کا نوٹسشہری سے بدسلوکی کرنے والا اہلکار معطل اختیارات سے تجاوز اور شہریوں سے بدسلوکی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی آئی جی سکیورٹی واقعہ میں ملوث اہلکار کو معطل کر کے محکمانہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے. معطل کرنا پنچاب پولیس کا عارضی ڈامہ ہوتا ہے اسے نوکری سے فارغ کرنا چاھیے

31/07/2024

ارشد ندیم- اولمپکس میں تمغے کی واحد امیداسے وہ عزت دی جانی چاہیے جس کا وہ حقدار ہے!

29/07/2024

راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں بارشی پانی نے تباہی مچادی بارش سے متعدد گھر زیر آب آگئےگلیوں میں 5فٹ سے زیادہ پانی کھڑا ہوگیا شہری اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے محفوظ مقام پر منتقل ہورہے ہیں ..!!

27/07/2024

غربت اور کندھوں پر فیملی کی کفالت کا بوجھ !! کوہاٹ سے تعلق رکھنے والا غریب نوجوان نے پھٹے پرانے چپل پہن کر اسلام آباد پولیس کے دوڑ کے مقابلے میں پہلے پوزیشن حاصل .

25/07/2024

اسلام آباد ہائی وے پر یہ موٹر سائیکل والے عام لوگوں کے ساتھ مستیاں تو روز کا معمول لیکن یہ ٹریفک پولیس وغیرہ کے سامنے سے گزرتے بھی پیغام دیتے ہیں کہ اگر کچھ کر سکتے ہو تو کرکے دکھاؤ۔ ان کے ماں باپ بعد میں گلے شکوے کرتے ہیں کہ 1122 والے ٹائم پر نہیں پہنچتے۔ یا ان بگڑی اولااد کیبے دردی موت کو ڈاکٹروں کی غفلت قرار دیتے ہیں۔ یہ لڑکے نہ صرف اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ باقی شہریوں کو بھی، انکے خلاف سخترین ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔

13/07/2024

*🌨️Awesome - یہ واقعہ ایک چھوٹے سے قدرتی 🌦️کلاؤڈ برسٹ کی ایک منفرد اور انوکھی مثال ہے جو شاید ہی اس سے پہلے دیکھی گئی ہو۔ صرف ایک خاص جگہ پر ⛈️ بادل کا پھٹنا اور بارش کا گرنا حیرت انگیز ہے۔☔*

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Port Saeed Deira
Dubai
00000