Sid Kitchen
A place for healthy eaters.
Connect to view the healthy food recipes and live the perfect lifestyle
Join whatsapp group to learn baking
https://chat.whatsapp.com/Cl0N16nWvVLIy5x1MXh6us?mode=ac_t
Sandwiches combine bread, protein, vegetables, and sauces to create a balanced and versatile dish.
خاموشی ہو، بارش کی آواز ہو… بس
🌧️
16/12/2025
15/12/2025
قدرت خاموش ہو کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے
بس دل کو یہ احساس دلا دیتی ہے
کہ ہر اندھیرا عارضی ہے
اور سب ٹھیک ہو جاتا ہے
14/12/2025
Liberty bagel
کچھ شہر ہماری زندگی میں یوں بس جاتے ہیں جیسے دل کی کسی نرم سی جگہ پر رکھے ہوں. اور ایک عورت کے لیے یہ جگہ اور بھی خاص ہوتی ہے۔
وہ شہر. جہاں اُس نے زندگی کو پہلی بار سنجیدگی سے لیا
جہاں اُس نے اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کی کوشش کی
جہاں اُس نے وہ کام کیا جس نے اسے اعتماد دیا
عزت دی
اور یہ احساس دلایا کہ وہ بھی کر سکتی ہے۔
اور وہ لمحے جنہوں نے اسے اندر سے مضبوط بنا دیا
بغیر شور شرابے کے، بس آہستہ آہستہ۔
ایسا شہر صرف ایک جگہ نہیں ہوتا
وہ اُس کی پہلی کامیابی پہلی ہمت
اور پہلی پہچان کا مرکز ہوتا ہے۔
ان شہر میں اُس کی تھکن بھی ہوتی ہے اور جیت بھی
آنکھوں کا نمی بھی اور دل کی مضبوطی بھی۔
07/12/2025
کبھی کبھی لگتا ہے کہ درختوں کے پاس الفاظ نہیں، مگر احساسات بے شمار ہیں۔ ان کی ہریالی میں سکون ہے، ان کی خوشبو میں محبت، اور ان کے سائے میں ایک خاموش سا درس کہ مضبوط رہنا ہے، مگر نرم بھی رہنا ہے۔ یہی چیز مجھے رو کر سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ اللہ کی تخلیق میں جو حسن ہ، وہ صرف نظر سے نہیں، دل سے دیکھنے والوں کے لیے ہے۔ قدرت کے یہ مناظر واقعی انسان کو بدل دیتےہیں ہمدردی سکھاتے ہیں، شکرگزاری جگاتے ہیں۔
06/12/2025
🤔
05/12/2025
آخرکار میرا homemade wheat بریڈ شاندار طریقے سے تیار ہو گیا نرم، ہلکا، پھولا پھولا بالکل ویسا جیسا میں چاہتی تھی۔ دو بار ناکام کوششوں کے بعد جب تیسری بار یہ بریڈ کامیاب ہوا تو مجھے خود بھی یقین نہیں آ رہا تھا۔ سب سے مشکل مرحلہ تو میرے جج کا ٹیسٹ تھا میرا بیٹا! اگر کھانا پسند نہ آئے تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ تک نہیں آتی۔ مگر اس بار اس نے نہ صرف مسکرایا بلکہ کہا: یہ بہت اچھا ہے! ۔
😊🍞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Dubai