Adeel writes.63
جو عزت کرے گا وہ عزت کروائے ..
جان بوجھ کر دٌھوکا دینے والوں سے اِنتہاء کی نفرت ہوجائے، تو
اٌن کی میٹھی باتوں سے بھی بدبو آنے لگتی ہے۔
دیہات میں تعلیم کا واحد مصرف یہ ہے کہ گریجویٹس لوگ کزنوں کی شادی پہ سلامیاں لکھنے کے کام آتے ہیں...
😁😁
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس😂💯
دو تین بار گھر والوں کو کہہ چکا ہوں۔ کہ ماموں کی بیٹی 💃 کو روٹی بنانی آگئی ہے۔🍲🍛😋
کہتے ہیں تینوں کی تکلیف اے۔🥹🚴
"اس فیس بک کے سائے تلے"
🙈🙈🙈
"کچھ نیک ہیں کچھ فیک ہیں"😁 😂💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
15/03/2024
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai