Islamic Video

Islamic Video

Share

Please Follow | Like | Share
Thank you 😊

30/07/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *23 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *30 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *15 ساون 2081ب* 💎
🌄 *منگل Tuesday* 🍀
🔹 وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَفِظَ عشر آيَات من أول سُورَة الْكَهْف عصم من فتْنَة الدَّجَّال» . رَوَاهُ مُسلم
*حضرت ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص سورۂ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لے تو اسے (فتنہ) دجال سے بچا لیا جائے گا* ۔‘‘ رواہ مسلم 🔹📗 مشکواۃ المصابیح 2126
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜

29/07/2024

⛲ *بسم اللّٰه الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *22 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *29 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *14 ساون 2081ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

🍂 *جس کی لوگ پرواہ نہ کریں !*
🔹 *رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر وہ کمزور اور بے حال شخص جس کو لوگ کمزور سمجھیں، کیا میں تمہیں اہل جہنم کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر وہ سخت مزاج، پیسہ جوڑ جوڑ کر رکھنے، اور تکبر کرنے والا۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -4116»

24/07/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *17 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *24 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *09 ساون 2081ب* 💎
🌄 *بدھ Wednesday* 🍀
🔹 عَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُكُمْ من تعلم الْقُرْآن وَعلمه» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
*حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا* ۔‘‘ رواہ البخاری 🔹📗 مشکواۃ المصابیح 2109
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜

23/07/2024

HD اردو ڈب حضرت یوسف قسط نمبر 1 Urdu Dubbed Prophet Yousuf(1080p)

#

23/07/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *16 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *23 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *08 ساون 2081ب* 💎
🌄 *منگل Tuesday* 🍀
🔹 *حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی عورت کے لیے ، اپنے خاوند کے پاس ہوتے ہوئے اس کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھنا جائز نہیں ، اور وہ اس کی اجازت کے بغیر کسی کو اس کے گھر میں آنے کی اجازت نہ دے* ۔‘‘ رواہ مسلم 🔹📗 مشکواۃ المصابیح 2031
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜

05/07/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
everyone I hope all is doing well
Inshallah I will post daily soon,
Thank you for your support and love

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dubai