Dubai Life With Reyaz
My self Mohd Reyaz Form j&k Dist Rajouri.Living in United Arab Emirates Dubai.Creat Reals in Dubai Logistics Manger in Abu Dhabi
پیش ہا سدھو چوسے والا
05/04/2025
Note there have no any visa charges
12/03/2025
ہمارے پاس اس طرح کی اعلی مثال ہے بس یہاں نیٹ ورک ہر وقت رہتا ہے لیکن پوچھنے یا دیکھنے والا کوئی نہیں
22/08/2024
اپ کے ساتھ جو لوگ کھڑے ہیں اور ان لوگوں کی وجہ سے جو پیچھے 10 سال یہ جو فسلی بٹیرے بیٹھے ہوئے تھے یہ ان کے سر پہ ہمیشہ جیتتے ائے اور کامیاب ہوتے ائے لیکن اپ نے صحیح راستہ اور صحیح وقت دیکھا اور انشاءاللہ اپ ضرور کامیاب ہوں گے اور اپ کے ساتھ ایک بڑی ہستی میاں الطاف صاحب میاں محمد اسلم صاحب اور یقینا یہ اپ کی کامیابی ہے اور امیر ہے کہ اپ لوگوں کی رہنمائی کریں گے اور اپنے ضمیر کا سودا نہیں کریں گے
18/08/2024
The statement made by Chaudhry Zulfiqar Ali Sahib in the BJP headquarters is absolutely true that BJP has done things that no one has done till now. 370Abolition of the law like triple talaq which is completely against Quran and Islam No Azan inside mosques in Uttar Pradesh Ban on street prayers Ban on hijab in Maharashtra and many more
17/08/2024
2014 کے الیکشن کے بعد سارا ٹائم فرانس پیرس امریکہ لنڈن دبئی میں گزارنے کے بعد اج صاحب اپ نے پوسٹ لکھ رہے ہیں کہ امت شاہ سے ملک کے حالات پر تبادرے خیال ہوا ۔لیکن ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے لوگ پھر سے ان لوگوں کے جھنڈے اٹھا کر ان کو کامیاب کر کے اور خود پھر پانچ سال کے لیے قید خانے میں چلے جائیں گے۔ایس ٹی ایس سی 370 کیا کیا نہیں ہوا لیکن اس انسان کے منہ سے ایک لفظ تک نہیں سنا اور اج ہمدردی کرنے انے لگا ہے
I don't who I can describe the love of parents
I don't have any word 😭😭😔
انا للہ وانا الیہ راجعون
میرا بھائی ولی محمد پسوال طویل عرصے سے بیمار تھے اور اج دنیا فانی کو کوچ کر کے ان کی بہادری کے بہت سارے قصے سنے بہت ساری کہانیاں ایک اچھے انسان نیک انسان اور اچھے دل کے انسان بہرحال مرنا برحق ہے اور سب نے مرنا ہے لیکن اللہ ہم سب کو ایمان والی موت نصیب کرے اور اللہ میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور ہم سب کو موت کی تیاری کرنی نصیب فرمائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Abu Dhabi