C.U.M

C.U.M

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from C.U.M, Public Figure, G#10-2 ISLAMABAD, Islamabad.

11/04/2026

اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے پیر کے روز اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے سی ڈی اے بورڈ کے ممبران سمیت دیگر سینئر افسران سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ادارے کی مجموعی کارکردگی، انتظامی امور اور جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سی ڈی اے بورڈ ممبران اور متعلقہ افسران نے اپنے اپنے دائرہ اختیار سے متعلق تفصیلات پیش کیں۔

اس موقع پر چئیرمین سی ڈی اے کو ادارے کے انتظامی ڈھانچے سےآگاہ کیا گیا۔ چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کو شہر میں جاری سکیموں، انفراسٹرکچر کی بہتری، عوامی سہولیات کی فراہمی اور دیگر اہم منصوبوں کی موجودہ صورتحال پر بھی بریف کیا گیا۔

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے کہا کہ تمام منصوبوں کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو جلد از جلد بہتر سہولیات میسر آسکیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے کہا کہ سی ڈی اے کے انتظامی امور میں بہتری لانے کیلئے مؤثر اقدامات کئے جائیں گئے اور سروس ڈیلوری کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوامی سہولیات کی فراہمی میں شفافیت اور تیزی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادارے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات کی جائینگی۔

Photos from C.U.M's post 06/04/2026

GRAPHIC WARNING ⚠️

Muslim Driver Ruthlessly Crashes Loader Truck into Easter Christian Procession – 60+ Injured, Scores Critical

Last night at around 3:30 AM, a horrific terrorist attack occurred on the Inter-District Road in Mariamabad, located on Ali Pur Road, during Easter sun Raise Procession.

Approximately 200 Christians were participating in a peaceful Easter procession when a Muslim truck driver deliberately drove his loader truck at high speed directly into the worshippers with the clear intention of killing them on the spot.

This barbaric terrorist attack left several Christians brutally injured. More than 60 injured victims were immediately rushed to various hospitals in Gujranwala.

Eyewitnesses confirmed that the incident was not accidental but a premeditated and well-planned terrorist attack, which triggered immediate chaos and a stampede at the scene.

What is extremely alarming is that despite the police station being only a few minutes away, the police failed to reach the spot promptly

Photos from C.U.M's post 03/04/2026
21/03/2026

مجھے لگتا ہے جیسے چرچ پراپرٹیز کا سودا کیا گیا اب اسی طرح مسیحیوں کی کچی ابادیوں کا سودا کیا جائے گا ایسے لیڈر جن جن کی قوم کے دلوں میں کوئی عزت نہیں صرف سوشل میڈیا کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے مختلف پروپگنڈے کیے جا رہے ہیں ایسی میٹنگز کرنے کی بجائے سینٹ یا قومی اسمبلی کے اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس کے اوپر بحث کر کے سی ڈی اے کے نوٹس کو خارج کروا دینا چاہیے تھا اور تمام ذمہ داران جنہوں نے غریبوں کو لوٹا اور ان سے پیسے کمائے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور ان تمام کچی ابادیوں کو جو کہ ریاست کی ائینی اور قانونی ذمہ داری اور فرض ہے کہ مالکانہ حقوق دے کر تمام بنیادی سہولیات مہیا کرے ابھی کے لیے اتنا ہی کافی ہے.

منجانب:
چیئرمین کرسچن موومنٹ مائکل روز

17/03/2026

چیئرمین کرسچن یونائٹڈ موومنٹ مائکل روز کا اسلام اباد کی کچی ابادیوں کے مالکانہ حقوق کے لیے
تحریک جاری کرنے کا اعلان اسلام اباد کے سیکٹر جی ایٹ کچی ابادی مشرف کالونی اور مسکین کالونی کے رہائشی مکین کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کی اور صاف اور شفاف مذاکراتی کمیٹی جس میں قوم کے سوداگروں سے ہوشیار ہونے کے لیے خبردار بھی کیا اگر کسی نے عوام کی بنیادی حقوق ق کے خلاف سمجھوتہ کیا تو کرسچن یونائٹڈ مومنٹ بھرپور مخالفت کرے گی
منجانب میڈیا سیل
کرسچن یونائٹڈ موومنٹ
زبیر رانجھا

27/08/2025

کیاہم ذہنی غلام ہیں؟
نہیں چلے گی نہیں چلے گی ذہنی غلامی نہیں چلے گی
www.christianunitedmovement.com

26/08/2025

Michael Rose
Chairman C. U. M
Special Message for Nation

Photos from C.U.M's post 20/08/2025

اج مورخہ 20 اگست 2025 کرسچن یونائٹڈ موومنٹ ازاد کشمیر کے صدر جناب یونس بھٹی صاحب اور پنجاب کے چیف ارگنائزر جاوید گل صاحب کی مرکزی دفتر اسلام اباد میں چیئرمین مائیکل روز مرکزی جنرل سیکرٹری سہیل انجم صاحب اور مرکزی صدر خواتین محترمہ لبنا ناصر کے ہمراہ خصوصی ملاقات اور ازاد جموں اینڈ کشمیر اور پنجاب میں پارٹی کی تنظیم سازی کا کام تیزی سے سر انجام دینے کا فیصلہ ہوا اس کے ساتھ باقاعدہ نوٹیفکیشن پیش کیے
منجانب
میڈیا کوارڈینیٹر
انوش بھٹی

17/08/2025

مرکزی صدر کرسچن یونائٹڈ موومنٹ میٹر جارج کوکر صاحب سانحہ جڑا والا 16 اگست کو اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

17/08/2025

چیئرمین کرسچن یونائٹڈ موومنٹ مائیکل روز 16 اگست یوم سیاہ سانحہ جڑا والا کہ موقع پر شمع روشن کرتے ہوئے

14/08/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


G#10-2 ISLAMABAD
Islamabad
44000