Mohsin Riaz Gondal.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohsin Riaz Gondal., Public Figure, Lahore.
20/03/2026
Eid Mubarak
یا نبی سلام علیک
Mohsin Riaz Gondal Adv
18/05/2025
انجمن طلباء اسلام پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس برادرم مبشر حسین حسینی مرکزی صدر کی زیرِ صدارت نیشنل ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔
سیشن 25-2024
17/05/2025
انجمن طلبہ اسلام پاکستان کی مرکزی مجلسِ مشاورت کا چوتھا اجلاس قائد طلبہ مرکزی صدر مبشر حسین حسینی کی زیرِ صدارت 17 مئی بروزِ ہفتہ صبح 10:00 بجے لاہور میں منعقد ہو گا۔
03/12/2024
نومنتخب قیادت - انجمن طلباء اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد
برادرم احمد علی اعوان صاحب کو ناظمِ جامعہ جبکہ برادرم وسیم گوندل صاحب کو جنرل سیکرٹری جامعہ منتخب ہونے پر مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ دینِ متین کا کام احسن انداز میں لینے کی توفیق دے اور مزید عزتوں سے نوازے۔ آمین
آپ دونوں احباب کے ساتھ روم 4 میں ایک اچھا وقت گزرا ہے۔ اور امید ہے کہ آپ دونوں احباب کی قیادت میں جامعہ اسلامیہ کے در و دیوار سیدی مرشدی - یا نبی یا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صداؤں سے گونج اٹھیں گے۔
15/08/2024
14 اگست - یومِ آزادی کی مناسبت سے دارالعلوم محمدیہ غوثیہ الفرید ٹاؤن منڈی بہاؤالدین میں ہونے والی تقریب میں شرکت۔
مہتمم دارالعلوم قاری زاہد شریف الازہری صاحب نے ایک خوبصورت بزم کا انعقاد کیا، جس میں دارالعلوم کے طلباء نے وطنِ عزیز سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ملی نغمے، تقاریر اور خاکے پیش کیے۔ ان طلباء نے ثابت کیا کہ وہ نجی تعلیمی اداروں سے کسی صورت بھی پیچھے نہیں ہیں۔
25/06/2024
احبابِ محبت
بہت عرصے بعد ایک محفل عثمان ارشاد گوندل صاحب کی جانب سے سجائی گئی۔ پرانی یادوں کو پھر سے تازہ کرنے پر شکریہ۔
گپ شپ، ہنسی مذاق، قہقہوں میں کہیں نہ کہیں ایک چہرے کی کمی رہی۔ وہ چہرہ جو ہر محفل کی جان ہوا کرتا تھا۔ ارسلان شانی گوندل۔ 🤲
25/06/2024
حق کی آن بان، خلافت کی شان، محبتوں کا ستاروں بھرا آسمان، آپ کا لہو گِرا اور گواہی میں چمکے حروف قرآن، امت کی راحت کا سامان، اللہ اور نبیﷺ کی اطاعت کی روشن داستان، صبر و رضا میں گُندھی جان، وفاؤں کا پیمان، عقیدتوں کا جہان، *عظمتوں کا نشان...سیدنا عثمانؓ*
اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں آپ پر۔ آمین
https://www.facebook.com/share/p/KM7QcLfVDbi4n1d6/?mibextid=xfxF2i
مَیں اُس کو یاد کروں بھی تو یاد آتا نہیں __!
مَیں اُس کو بھول گیا ہوں یہی سزا تھی مری
مَیں اُس کو دیکھتا رہتا تھا حیرتوں سے فراز
یہ زندگی سے تعارف کی ابتدا تھی مری _!
احمد فراز
کیا تم مجھے سن رہے ہو ؟
میری طرف دیکھو
میری آنکھیں دھندلا گئی ہیں
لیکن میرے دل کی دہلیز پہ
اب بھی تمھارا نقش قائم دائم ہے
میرے آنسو اپنی حرارت کھو رہے ہیں
اب تنہائی بھی مجھ سے شکوہ کرنے لگی ہے
اداسی ہی اداسی ہے چاروں طرف
کان اب بھی تمھاری شیریں آواز سننے کو ترس رہے ہیں
میری زبان تمہیں صدائیں دینے کی طاقت بالکل کھو رہی ہے
لیکن دل اب بھی تمہیں پکارتا ہے _!
کچھ لوگ نماز پڑھتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں ہر وہ کام کرتے ہیں جس کا اللّٰہ نے حکم دیا ہے۔۔۔ مگر زبان سے کہے اپنے الفاظ پر غور نہیں کرتے جو نجانے کتنےلوگوں کو تکلیف دیتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the public figure
Telephone
Address
Lahore