Khouj

Khouj

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khouj, Journalist, Lahore.

08/04/2026

program

11/03/2026

تلمبہ کا لرزہ خیز سکینڈل بے نقاب…
خواتین کی خفیہ ویڈیوز، بلیک میلنگ کا دھندہ کب سے چل رہاتھا۔۔۔۔۔۔
درجنوں ویڈیوز سامنے آنے کے باوجود مقدمہ صرف ایک خاتون کی مدعیت میں کیوں؟۔۔۔۔۔۔
اتنا بڑا سکینڈل… مگر ملزم فوراً جوڈیشل۔۔۔۔۔
آخر کون ہے جو اس کیس پر اثر انداز ہورہاہے۔۔۔
ٹیم کھوج نے چھپے حقائق سے پردہ اٹھادیا

دیکھیے پروگرام کھوج اتوار رات 11بجے صرف اے جی این نیوز پر

09/03/2026

پسند کی شادی… اور پھر موت کی سازش؟
ضلع پاکپتن کی حدود تھانہ ملکہ ہانس میں دل دہلا دینے والا واقعہ .۔۔۔
ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ کا فوری نوٹس شاطر ملزمان گرفتار
دیکھیے پروگرام “کھوج” میں اس لرزہ خیز واقعے کی مکمل حقیقت

25/02/2026

گھر بسانے اور اولا دینے کے نام پر جھوٹے دعوے…
بھاری رقوم اور سادہ لوح خواتین کی عزتوں سے کھیلنے والا جعلی عامل پکڑ گیا!
الو کے خون سے کیے جانے والے خطرناک عمل کی حقیقت بے نقاب۔….
ٹیم کھوج نے اس ڈھونگی عامل کا ڈرامہ بے نقاب کردیا
دیکھئے پروگرام کھوج منور حسین رجانہ کے ساتھ
اتوار رات 11 بجے صرف اے جی این نیوز پر

26/12/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Lahore