Shahab uddin
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahab uddin, Lahore.
23 مارچ ایک دن نہیں ایک عہد کا دن
سکاؤٹس ٹرینگ اکیڈمی فرنٹئیر کور نارتھ خیبر پختونخوا میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شاندار تقریب کا انعقاد
آپریشن غصب للحق جاری پاک فضائیہ کے افغانستان کے صوبے قندھار پکتیکا ننگرہار خوست میں کاروائیاں جاری
13/03/2026
نوجوان اوپنر معاذ صداقت انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے معاذ صداقت کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے مشکل حالات میرے اور اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتے تھے میرے والد صاحب سمینٹ بلاک بنانے والوں کیساتھ مزدوری کرتے تھے میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں اپنےلیے کوئی اچھابلا خریدوں لیکن میری ماں مجھے ایک بات کرتی تھی کہ اب ہمارے برے دن چل رہے ہیں اچھے دن بھی آئیں گے ,میرے اوپر رضوان بھائی کی پہاڑ جیتنے احسانات ہے میں محمد رضوان سے ملنے گیا اور افریقہ ٹور سے گھر آئے تھے رضوان بھائی مجھے جانتے نہیں تھے میں نےاپنی بیٹنگ کی ویڈیو رضوان بھائی کودکھائی جس پر وہ خوش ہوئے اور اس نے مجھے پورا کٹ خریدنے کیلئے نقد ساٹھ ہزار روپے دیے اور کہا کہ اس سے آپ اپنے لیے اچھا بلا جوتے وغیرہ خرید لینا اور اپنا پرسنل نمبر بھی مجھے دے دیا کہا جب بھی کسی چیز کی ضرورت ہوگی تو مجھے میسج کرنا اور پھر ایک دن مجھے پی سی بی کی جانب سے کال آگئی کہ مجھے ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے ٹیم میں شامل کرلیا ہے میں خوش قسمت ہوں کہ میرے اچھے وقت میں میرے والدین زندہ ہے
*ٹاپ بریکنگ*
*Operation Ghazab Lil Haq/ Update 13 March 2026*
*آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری**
ان حملوں میں پاک افواج نے کابل میں 313 کور کے ایمونیشن ڈمپ کو بھی موثر انداز میں تباہ کیا، *سیکیورٹی ذرائع*
اس ایمونیشن ڈمپ سے افغان طالبان سمیت دہشت گرد تنظیمیں اسلحہ و بارود استعمال کر رہی تھی، *سیکیورٹی ذرائع*
جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاک افواج کی جانب سے صرف ایمونیشن ڈمپ کو نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا ، *سیکیورٹی ذرائع*
ویڈیو افغان اور بھارتی میڈیا کے اس پروپیگنڈے کو رد کرتی ہے کہ پاک فوج کی جانب سے افغانستان میں سول آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، *سیکیورٹی ذرائع*
*آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی*
*بریکنگ*
*لکی مروت* / *فتنہ الخوارج کی بزدلانہ کارروائی*
*فتنہ الخوارج کاخیبر پختونخوا پولیس پر ایک پھر بزدلانہ حملہ*
لکی مروت میں خوارج کی بزدلانہ کارروائی، بیٹنی کے علاقے میں پولیس پر آئی ای ڈی حملہ،7 پولیس اہلکار شہید ہوگئے
دھماکےمیں شہید اورزخمی ہونے والے تمام پولیس اہلکاروں کا تعلق خیبرپختونخوا کےضلع لکی مروت سے ہی ہے
واقعہ کے شہدامیں ایس ایچ او تھانہ شادی خیل انسپیکٹرصدر اعظم شہید سکنہ تاجبی خیل (ضلع لکی مروت)، کانسٹیبل شاہ بہرام شہید سکنہ شادی خیل ( ضلع لکی مروت)، کانسٹیبل شاہ خالد شہید سکنہ شادی خیل (ضلع لکی مروت) ، کانسٹیبل حاجی محمد شہید سکنہ ورگاڑی ( ضلع لکی مروت)، کانسٹیبل گل زادہ شہید سکنہ ور گاڑی (ضلع لکی مروت) کانسٹیبل سخی زادہ شہید سکنہ پاخیل (ضلع لکی مروت) اورکانسٹیبل نمدار شہید سکنہ علی خیل (ضلع لکی مروت) شامل ہیں
خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر جوان اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران دہشتگردی کے اس بزدلانہ حملے کا نشانہ بنے اور جامِ شہادت نوش کیا
لکی مروت دہشتگردی کاواقعہ ثابت کرتا ہے کہ پاک فوج کاافغانستان میں جاری آپریشن غضب للحق بالکل درست ہے، *سییکیورٹی ذرائع*
آپریشن غضب للحق کے تحت فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں اور سہولت کار نیٹ ورکس کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے، *سیکیورٹی ذرائع*
*فتنہ الخوارج نے مقامی پختونوں کو نشانہ بناکرایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور یہ انسانیت کے دشمن ہیں*
گلبہار پشاور کا واقعہ: حقیقت کیا ہے؟
پشاور کے علاقے گلبہار میں پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر مختلف انداز میں پیش کیا جا رہا ہے، لیکن اصل کہانی کچھ اور ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ معاملہ ایک عرصے سے چلنے والے تنازعے کا نتیجہ تھا، جہاں ابل تنشیخ کے دو گروپوں کے درمیان مکانوں کی ملکیت پر اختلاف موجود تھا۔ اس تنازعے کو حل کرنے کے لیے مقامی سطح پر جرگہ بلایا گیا تاکہ معاملہ پرامن طریقے سے ختم کیا جا سکے۔
جرگہ کے دوران دونوں فریقوں کے درمیان بحث شدت اختیار کر گئی اور بات تلخ کلامی سے آگے بڑھ گئی۔ اسی دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوئے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچے، علاقے کو گھیرے میں لیا اور حالات کو قابو میں کیا۔ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
افسوسناک پہلو یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ عناصر اس واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ ایک مقامی تنازعہ تھا، نہ کہ کوئی مذہبی یا فرقہ وارانہ معاملہ۔
ایسے حساس حالات میں ضروری ہے کہ ہم افواہوں کے بجائے حقائق پر یقین کریں اور ذمہ داری کے ساتھ معلومات شیئر کریں۔
پاکستان کی طاقت اس کا امن اور اتحاد ہے۔
پر امن متحد پاکستان 🇵🇰
28/06/2023
May Allah bless you with his divine grace and fill your life with joy and happiness. May this Eid bring you and your family endless blessings.
08/05/2023
Although we say mountains belong to the country, actually, they belong to those that love them♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.