IIUI Events Update
Platform for All Societies of IIUI where you can follow all events that are happening
you can inbox us event link if your society don't have admin here
03/12/2024
IIUI Waalo.. 📣📣📣
Kese ho sab?
Lgta hai es page k sb followers Graduate ho chukay hain.
Kidhr hotay ho aaj kal?
One Word for your life at IIUI?
I logged in after years and before deleting this page or giving to someone else. I thought to make a post.
I made the post at quite an odd time as I am in a different timezone.
For me, the time spent at IIUI was BEST ever and I am in EU nowadays working as Consultant AI. Alhamdulillah.
25/09/2023
انتباہ براے طلبا و طالبات
31/03/2023
پھولوں میں گِھری ھماری سینٹرل لائبریری 😍
Share IIUI beautiful pictures from your mobile, we will share them on this page.
اطلاع عام!
یہ 2. 3 دن سے جو گھٹیا قسم کا ٹرینڈ چلا ہوا ہے نہ کہ سحری تک بات کرنے والی چاہیے یا ابھی تک ملی نہیں... 🙄
تو آپ لوگ معذرت کے ساتھ بالکل اپنی اقدار بھول چکے ہیں. ہمارا دین ہمیں حیا کا درس دیتا ہے. بے حیائی سے روکتا ہے...
آپ کو اگر اتنی ہی طلب ہے تو اپنے گھر والوں سے بات کریں. کہ آپ کی شادی کریں . اور ان کو بھی ایک دفعہ ایسے کہ کر دیکھیں انشاءاللہ آپ کو افاقہ ہوگا. 🙄
شرم کریں تھوڑی ہم مسلمان ہیں مسلمان گھرانوں میں پیدا ہوئے ہیں.رمضان کا مہینہ ہے الللہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کر یں....
شکریہ
دل آزاری کے لیے معذرت....
20/03/2023
السلام و علیکم!
جی آیا نوں!
پخیر راغلے!
اھلًا و سھلاً!
26/08/2022
A question to all current and ex-islamians our seniors.
20/08/2022
Dedicated to our Seniors, Ex Islamians.
ﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﺍ
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ
بلوچستان میں افواج پاکستان کے سوا کوئی مدد کرتا نظر نہیں آرہا۔ بی ایل اے اور دیگر قوم پرست جماعتیں بھی غائب ہیں جو بلوچوں کے نام پر بلوچستان میں خون کی ہولی کھیلتی رہتی ہیں۔
20/04/2022
Gran Iftar IIUI