MNA.Editor

MNA.Editor

Share

Likes,Follow,and,Share My Video Numan Aslam

05/02/2026

انٹرنیٹ پر مشہور وہی پینگوئن 🐧
پیچھے انٹارکٹکا کے برفیلے، خوفناک پہاڑ…
اکیلا، خاموش، ایک خطرناک راستے پر۔
میں نے دل ہی دل میں کہا:
“بھائی… اتنی جلدی کس بات کی ہے؟” 😅
بس پھر کیا تھا،
قریب گیا، روکا، دو لفظ محبت کے کہے،
اور آخرکار اسے
واپس اپنے قبیلے کی طرف جانے پر آمادہ کر لیا ❄️💙
کچھ کہانیاں اس لیے وائرل نہیں ہوتیں
کہ وہ بہت عجیب ہوتی ہیں،
بلکہ اس لیے کہ
ہم خود کو ان میں کہیں نہ کہیں پہچان لیتے ہیں۔
👉 اس پینگوئن 🐧 کی اصل کہانی جاننے کے لیے
پہلا کمنٹ ضرور چیک کریں۔

02/01/2026

کعبہ نے جسے آغوشِ ولادت میں سمایا،
وہ حیدرِ کرّار، شجاعت کی نشانیؓ

02/01/2026

جمعہ مبارک

31/12/2025

سال کا آخری دن ہے ایک لائن میرے لیے
گلہ ، شکوہ ، تعریف ، نصیحت ، شکایت یا کچھ بھی ۔۔۔🙂

24/12/2025

اس دن ہم بانی پاکستان قائداعظم کے وژن اور عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان کی وراثت ہمیں ہمیشہ متاثر کرتی رہے۔

18/12/2025

°~🌸✨ • -° 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 -°
♥️🕋𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
___جمعہ مبارک ✨💗🥀

" - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ!
اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.✨🦋

"اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں
کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی
محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨

آمین️🤲❤️

16/12/2025

16 December Black Day

15/12/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

12/12/2025

چمک گیا مدینہ بھی جدائی کی گھڑی میں
صدیق سو گئے رب کی رضا کی روشنی میں

یوں وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Parkviewcitylahore
Lahore