Comedy show
Hello Welcome To AS BRAND. This Page is made for Just Pranks. Join us To Become a Part of our Commun
20/04/2026
🇵🇹C. Ronaldo vs🇦🇷 Lionel Messi stats in World Cup😔
🇵🇹Ronaldo-🇦🇷 Messi
👕22 Games - 26 Games
⚽️8 goals - 13 goals
🎯3 assists - 8 assists
🏆0 trophy - 1 trophy
Amazing♥️♥️🔥🔥🔥🔥🔥
╔═══════════════════╗ 🧡 SHARE ➡️ TAP ☝️ REPOST 💞 ╚═══════════════════╝
یہ ایک افسوسناک اور شرمناک واقعہ ہے جو دو میڈیکل کے طلبہ (ایک لڑکا اور ایک لڑکی) کے درمیان پیش آیا، جہاں دونوں کل کو ہمارے اور آپ کے ڈاکٹر بنیں گے۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ لڑکے نے لڑکی کو (اس کے پاؤں پر پاؤں رکھنے کی وجہ سے) احتیاطاً کہا کہ "آرام سے چلیں" یا "قدم دیکھ کر چلیں"، لیکن لڑکی نے غصے میں آ کر تھپڑ مار دیا اور جارحانہ رویہ اپنایا۔ لڑکے نے بھی جواب میں ردعمل دیا، اور معاملہ بڑھ گیا۔
لڑکا پشتون نسل سے تعلق رکھتا ہے، جبکہ لڑکی غالباً پنجابی بیک گراؤنڈ سے ہے۔
اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کچھ لوگوں نے پشتون کمیونٹی پر تنقید شروع کر دی اور الزام لگائے، لیکن یہ بات بالکل غلط ہے۔ پشتون قوم ہمیشہ سے عورتوں کا احترام کرنے اور ان کی حفاظت کرنے کے لیے مشہور رہی ہے۔ پشتون ثقافت میں نان، ناموس اور غیرت کی بہت قدر ہے، اور عورتوں کے ساتھ نرمی اور احترام کا رویہ بنیادی اصول ہے۔ ایک انفرادی واقعے کی وجہ سے پوری قوم پر انگلی اٹھانا ناانصافی ہے۔
بھائیوں اور بہنوں، دونوں طرف سے غلطی ہوئی جب غصے پر قابو نہ رکھا گیا۔
لڑکی کا بلاوجہ تھپڑ مارنا اور لڑکے کا ردعمل، دونوں میں صبر کی کمی تھی۔
لیکن خاص طور پر میڈیکل کے طلبہ کو سبق سیکھنا چاہیے کہ تم ڈاکٹر بننے جا رہے ہو۔ تمہارا کردار، صبر، اور احترام دوسروں کی زندگیاں بچانے والا ہونا چاہیے، مارنے پیٹنے والا نہیں!
اگر تم ایک دوسرے پر تھپڑ مارو گے تو مریضوں کا کیا حال کرو گے؟
یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ تعلیم صرف ڈگری نہیں، اچھا کردار بھی بناتی ہے۔ اپنے بچوں، دوستوں اور طلبہ کو کہیں:
غصہ آیا تو رک جاؤ، بات کرو، احترام کرو کیونکہ تم ڈاکٹر بنو گے، لڑاکے نہیں!
ایران کے حملوں کی 27ویں لہر !!
اسرائیل پر کلسٹر بم میزائلوں کی بارش
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
لو جی کراچی میں بھی سپیشل گدھے کا گوشت پایا گیا ہے اب کراچی ہی رہ گیا تھا باقی لاہور والوں نے بھی چیک لیا ہے اسلام اباد والوں نے بھی چیک لیا ہے اور اب کراچی والوں کی باری
16/09/2025
نیند میں قے ہوئی جو اس ننھے بچے نے ، شاید واش روم وغیرہ جانے تک روکنے کی کوشش کی یا پھر نیند میں ہونے کی وجہ سے ، وہ سانس کی نالی کے ذریعے پھیپھڑوں میں چلی گئی۔ حالت بگڑنے پر ہاسپٹل لے جایا گیا لیکن پھیپھڑوں پر قے پھیل جانے کی وجہ سے صورت حال مزید خراب ہوگئی۔ سانس کا رستہ رکنے سے ہارٹ فیل ہوگیا اور ننھا عمر لاکھوں کروڑوں لوگوں کے دلوں کو اداس کر کے اس دنیا سے چلاگیا۔
اپنے بچوں کو سمجھائیں ، جب بھی متلی ہو اور الٹی آئے تو روکنے کی کوشش ہرگز نہ کریں۔ ڈریں نہ کہ بستر یا فرش گندا ہوا تو گھر والوں سے ڈانٹ پڑے گی۔ روکنے کی کوشش میں قے اگر سانس کی نالی میں چلی جائے تو یہ پھیپھڑوں میں جا کر سانس کی آمدورفت بلاک کردیتی ہے جس کے بعد ہارٹ فیل ہوجاتا ہے۔ یہ بہت نقصان دہ ہو سکتی ہے اور اللہ نہ کرے کوئی دائمی صدمہ بھی پہنچا سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ عمر کے لواحقین اور چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
استاد کتورے خان 🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.