New Update

New Update

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Update, Public Figure, Lahore Punjab, Lahore.

05/09/2023

🤣😂🤣

09/05/2023

اسے کہتے ہیں مارکیٹنگ 😂

02/05/2023

سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے
"وَلْیَتَلَطَّفْ"
یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے،
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ھے،کہتے ھیں یہ لفظ قرآن کا خلاصہ ھے،اور اس کا ترجمہ ھے ""نرمی سے بات کرنا""
جب اللّٰہ پاک نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا،تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جائے
کون مان جائے،؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں کوئی نہیں آیا،،،، زندگی کتنی بدل جائے اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ،،
نرمی سے بات کرنے کا مطلب بےوقوفی یا کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلیٰ ظرفی ہے
اللّٰہ پاک آسانیاں حاصل اور تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین...

01/05/2023

خبردار: ہوشیار! سوموار سے بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر دو ہزار جرمانہ ہوگا.
لائسنس چیکنگ کےلئے 17 خصوصی ٹیمیں بھی تعینات کی جائیں گیں

01/05/2023

مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو .

01/05/2023

مزدوروں کےلۓ سب سے پہلی آواز مُحَمَّد ﷺ
نےأٹھائی مزدوروں کو مزدوری ان کے پسینے خشک ہونے سے پہلے ادا کرو (حدیث) 🌸❤

29/04/2023

پولیس نے جو کیا سو کیا لیکن اپنوں نے بھی کم نہیں کیا
پرویز الٰہی کی سالی اور میری پھپھو نے پولیس کو بتایا کہ پرویز الٰہی صاحب ہمارے گھر موجود ہیں اور کہا وہ اندر ہی ہیں،توڑو دروازہ۔چوہدری شجاعت کے بیٹے سالک حسین کا ٹویٹ

29/04/2023

حریم شاہ نے بھی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا،
لگتا ہے یہ جماعت ممبر سازی میں ریکارڈ قائم کردے گی
ایتھے رکھ ملنگی😄😂

29/04/2023

جب نابینا کو بینائی ملتی ہے تو سب سے پہلے وہ اس لاٹھی سے جان چھڑاتا ہے
"جو اسکا واحد سہارا ہوتی ہے

28/04/2023

سوئی گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا گیا۔ گیس آئے نا آئے، میٹر کا کرایہ 500 پکا۔

Photos from New Update's post 28/04/2023

حاجی صاحب کے موبائل کا رزلٹ چیک کریں🤭😂

Photos from New Update's post 28/04/2023

پبلک سروس گاڑیوں میں ممنوعہ LPG سلنڈر استعمال کرنے والوں کے خلاف بھر پور کاروائی کرتے ہوئے گاڑیاں بند اور مقدمات بھی درج کروائے جا رہے ہیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Lahore Punjab
Lahore
54000