Muhammad Salman Saafi

Muhammad Salman Saafi

Share

HSE Officer

08/12/2022

‏ NAB کی جانب سے یہ میسج موصول ہوا ہے جس میں لکھا ہے کہ ہمارا عزم پاکستان کو "کرپشن سے پاک" کرنا ہے۔

اربوں روپے کے کرپشن کیسز پر طاقتور مجرموں کو آزاد چھوڑ کر کھلا چھوڑنے کے بعد نیب کو عوام سے ایسے مذاق کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے۔ 👎🤬

Telephone

Website