Seedhy log

Seedhy log

Share

seedhylog Nadeem From Lodhran

10/04/2024

Bتم سمجھتے ہو تمہارے جانے سے میرا نقصان نہیں کیا؟
میں تمہیں بتاؤں ؟
میرا دل مرکز سے ہٹ کرکہیں پسلیوں میں اٹک گیا ہے مجھے اس عمر میں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے کبھی کبھی لگتا ہے وقت نزع ہے

04/03/2023

Amazing 😂

10/12/2022

یوں نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد���

09/20/2022

اپنی توہین تو میں آپ بھی کرسکتا ہوں..
تو کسی اور بہانے مجھے شرمندہ کر..
.. 🙂

09/18/2022

ایک دکھ سنگل ہونے کا ۔۔
اور دوسرا کوئی یقین ہی نہیں کرتا 😅😂🥲

09/18/2022

Welcome ap Sab Khush Rahoo Please Like My Channel And comment

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Wichita?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Wichita, KS