GamerNass
Games don't make you violent, lag does. Gaming Video Creator from Wichita, Kansas, United States
04/10/2024
میری طرف سے آپکو اور آپکے گھر والوں کو عید مبارک ہو
اللہ رب العزت ہمارے روزے،نمازیں، تراویح، قیام، سجود اور جملہ تمام عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
آمین
دعاؤں میں یاد رکھیں
03/20/2024
05/27/2023
03/19/2023
Last words about imran khan #PTI #Pakistan #ImranKhan #ImranKhanLive #PervaizMusharraf #muslim
03/15/2023
Guess 🥰
03/15/2023
الحمدللہ ریوڑ سے قوم بننے کا آغاز ہو گیا اب راج کرے گی خلق ِ خدا انشاء اللہ
03/15/2023
یہ ایک انگریز آفیسر کی تصویر ہے جو ایک بنگالی عورت پر سواری کررہا ہے، یہ زیادہ پرانی نہیں بلکہ انیس سو تیس کی بات ہے یہ زمانہ جاہلیت کا دور نہیں بلکہ یورپ کے عروج کا دور ہے.....!
یہی انگریز آج ہمیں عورتوں کے حقوق کا درس دیتے ہیں، اسلام نے جو حقوق عورت کو دیٸے ہیں وہ دنیا کے کسی مذہب اورسوساٸٹی نے نہیں دیٸے۔۔۔۔
آج کل نام نہاد دینی سکالر، لارڈ میکالے کے کاسے چاٹنے والے اور مغربی تہذیب کے پجاری میڈیا کے پروگراموں میں بیٹھ کر مغربی اقدار کو ماڈل کےطور پر پیش کرتے ہیں اور اسلامی اقدار(پردہ وغیرہ) کا مزاق اڑاتے ہیں۔
یہ تصویر مغربی اقدار کا بھیانک چہرہ، اورنام نہاد سکالروں کے منہ پر طمانچہ ہے.
02/16/2023
لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، میں ظالموں میں سے تھا۔
❤❤❤❤❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.