Tauheed Shah

Tauheed Shah

Share

Into the wild we go. 🌿 Mapping the untouched corners of the earth and celebrating the beauty of the untamed.

From mountain peaks to hidden forests, join us as we rediscover our roots in nature. Adventure starts where the pavement ends. ✨

#lovingthewild

05/30/2026

"ایک غریب باپ نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے بکرا فروخت کیا، مگر بدقسمتی سے 55 ہزار روپے جعلی نکلے۔ جب یہ خبر عوام تک پہنچی تو لوگوں نے دل کھول کر مدد کی، اور 7 لاکھ روپے جمع ہو گئے۔ یہ ہماری عوام کی ہمدردی، بھائی چارے اور انسانیت کی زندہ مثال ہے۔ ایسے موقعوں پر قوم جس طرح ایک دوسرے کا سہارا بنتی ہے، وہ قابلِ فخر ہے۔
ہمارے غیور عوام زندہ باد، پشتون قوم زندہ باد!" ❤️👏

05/26/2026

خیبرپختونخواہ کیلئے فخر کا مقام ھے

05/25/2026

تحصیل تنگی یونین کونسل زیم اور یونین کونسل شیرپاؤ میں چورو کا راج احتیاط کریں Khapal Olas

05/24/2026

Jillani EV Centre
Yakh kohi Umarzai near Pizza Ghar
0301 88 98 998

05/22/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قبر مبارک جمعے کے شام 7 بجے کی ویڈیو

05/21/2026

ایکواٹیک فشریز ٹریننگ اور ملازمت کے مواقع سی او کامران خان کی زبانی اور
ایکواٹیک فشریز کے زیرانتظام اور خپل اولس فلاحی تنظیم شیرپاؤ کے زیر نگرانی 10 ہزار مچھلی دریائے جیندی میں چھوڑ دئے گئے

05/20/2026

وفاقی حکومت نے یومیہ 35 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دینے کی یقین دہانی کرادی، خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے،

05/18/2026

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تنگی میڈم عدن صاحبہ کے ساتھ یونین کونسل زیم اور یونین کونسل شیرپاؤ کے عوامی مسائل کے حوالے سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔
انہوں نے مسائل کو غور سے سنا اور ان پر فوری کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
انشاء اللہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ علاقے کے لوگوں کو درپیش مشکلات کم ہو سکیں۔

05/16/2026

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل تنگی
ایکواٹیک فشریز کے زیرانتظام اور خپل اولس فلاحی تنظیم شیرپاؤ کے زیر نگرانی 10 ہزار مچھلی دریائے جیندی میں چھوڑ دئے گئے

05/14/2026

ایکواٹیک فشریز کے زیرانتظام اور خپل اولس فلاحی تنظیم شیرپاؤ کے زیر نگرانی 15 ہزار مچھلی دریائے جیندی میں چھوڑ دئے گئے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

New York, NY
10004