Dawn Digital
03/11/2026
پنجاب پولیس بارے تہلکہ خیز انکشاف کی گونج
03/10/2026
پٹرول 73 اور ڈیزل 84روپے مہنگا کرنے کی تیاری
03/10/2026
جنرل قمر جاوید باجوہ بارے بری خبر سامنے آگئی زندگی شدید خطرناک صورت حال سے دوچار ہونے کا انکشاف
03/08/2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں انھوں نے برطانوی وزیرِاعظم کو مخاطب کیا اور لکھا کہ ’برطانیہ، جو کبھی ہمارا عظیم اتحادی تھا شاید سب سے بڑا، اب آخرکار مشرقِ وسطیٰ میں دو طیارہ بردار جہاز بھیجنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔‘
ٹرمپ نے مزید کہا کہ ’کوئی بات نہیں، وزیرِ اعظم سٹارمر اب ہمیں ان کی ضرورت نہیں رہی لیکن ہاں ہم یہ سب یاد رکھیں گے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت نہیں جو جنگ میں اس وقت شامل ہوں جب ہم پہلے ہی اس جنگ کو جیت چکے ہوں۔‘
جب بھی پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں، جان لو کہ وزیرِ اعظم چور ہے!مریم نواز۔
03/07/2026
جب عمران خان وزیرِ اعظم تھا تو صحافی محمد مالک کہتا تھا پیٹرول مہنگا ہوگا تو میں تو وزیرِ اعظم کا ہی گریبان پکڑوں گا
لیکن اہم ترین ذرائع کے مطابق رات کو پیٹرول 55 روپے مہنگا ہونے کی خبر سن کر مالک صاحب بجائے شہباز شریف کا گریبان پکڑنے کے، واپس اُدھر ہی گھس گئے ہیں جہاں سے نکلے تھے 💀
03/06/2026
امریکی صدر کہتے ہیں ایران کی قیادت انکی مرضی کی ہو لیکن وہ تو نیویارک کا مئیر بھی اپنی مرضی کا نہیں بنا سکتے
ایرانی نائب وزیرخارجہ سعید خطیب زادہ
03/06/2026
ایران نے بڑا ہدف نشانہ بنایا! اسرائیلی ایمبیسی پر حملہ، سب کچھ تباہ۔
عالمی منظرنامہ میں نئی ہلچل. صرف ایران نام ہی کافی ہے۔
03/05/2026
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ایران نے امریکا کا ایف 15 طیارہ مار گرایا
03/05/2026
آیت اللہ خامنہ چاہتے تو قمر جاوید باجوہ کی طرح زندہ بھی رہ سکتے تھے !
03/04/2026
خراب بچے پیدا کرنے والی آمنہ آفتاب مشعل راہ بن گئی، ایک اور سچی کہانی ملاحظہ کریں ۔۔۔۔ آمنہ آفتاب اپنے شوہر کےساتھ سعودی عرب میں رہتی تھیں انکے شوہر کی بہت اچھی جاب تھی ، قسمت دیکھیے کہ آمنہ آفتاب کو اللہ نے یکے بعد دیگرے 2 ایسے بچے دیے جو ذہنی و جسمانی معذوری یا آٹزم کا شکار تھے ۔ دو معذور بچوں کی پیدائش کے بعد آمنہ آفتاب پر خراب بچے پیدا کرنے والی عورت کا لیبل لگا تو شوہر نے انہیں طلاق دے دیدی اور یہ اپنے بچے لیکر واپس لاہور آگئیں ، یہاں انہوں نے کچھ عرصہ تو بہت مشکل میں گزارا ۔ یہ ہر وقت بچوں کے ساتھ رہتیں کوئی اور کام یا نوکری نہیں کر سکتی تھیں اوپر سے انہیں سماج نے علیحدہ کر دیا ۔ رشتہ دار انہیں اپنے گھروں یا تقریبات میں نہیں بلاتے تھے ۔ اور انکے بچوں کو ناپسندیدہ بنا دیا گیا تھا یہ وہ وقت تھا جب آمنہ آفتاب نے کچھ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ انکے پاس اتنا کچھ تھا کہ انہوں نے ذہنی اور جسمانی معذوریوں کا شکار بچوں کے لیے ایک ادارے کی بنیاد ڈال دی ۔تھوڑا سا سٹاف رکھ لیا ۔ اور بچوں کے سہارے اور انکا سہارا بن کر زندگی گزارنا شروع کر دی ۔ آج آمنہ آفتاب کا ادارہ لاہور اور ملتان میں دو برانچز کےساتھ کام کررہا ہے سینکڑوں معذور بچے اور جوان انکے اداروں میں نہ صرف تعلیم و تربیت پارہے ہیں بلکہ انکی رہائش اور نگہداشت کا بھر پور انتظام ان اداروں میں موجود ہے ، دعا ہے اللہ کریم آمنہ آفتاب کے عزم ہمت اور حوصلے میں مزید برکت ڈالے
03/04/2026
فیصلہ عوام کرینگے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Miami, FL