Pancakebi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pancakebi, Video Creator, 4999 Monroe Street, Kalispell, MT.
09/30/2025
fans know this is actually pose 2
Urdu Novel | Payasay Dil ki Sada Part 28
ممتاز بیگم بیڈ پر بیٹھی مریم کے واش روم سے باہر آنے کا انتظار کر رہیں تھیں۔ آج وہ چِلہ نہائی تھی۔ مریم باتھ لے کر باہر نکلی تو دروازے پر ہی ممتاز بیگم نے اس کا منہ میٹھا کروایا۔۔ پھر اس کی گود میں میوے اور پھل رکھے گئے۔ جو کہ اس نے پاس کھڑی فری کو تھما دیے۔ پھر اس کی گود میں صارم........
Urdu Novel | Payasay Dil ki Sada Part 27
آج اس کے چِلے کو بیسواں دن تھا۔ وہ خود بھی فریش ہوئی تھی اور اب بے بی کو نہلا کر اسے کپڑے پہنا رہی تھی۔ جب وہ فریش ہو کر گیلے بالوں میں انگلیاں پھیرتا باہر نکلا۔ وہ ہر بار اسے مخاطب کرنے کی کوشش کرتا رہا مگر ہر بار وہ نامراد ہی رہا۔ اب بھی وہ بیڈ کے قریب آیا۔ کچھ ضروری کام کے لیے..........
Urdu Novel | Payasay Dil ki Sada Part 26
امی کمرے میں داخل ہوئیں تو مریم ہونق سی بنی بیٹھی تھی۔ بے بی نے اس کے ہاتھ پیر پھلا رکھے تھے۔ رو رو کے بے بی نے پورا روم سر پر اٹھا رکھا تھا۔ میر بادی بھی بو کھلایا ہوا تھا۔ وہ مسکرائیں اور اس کے قریب آئیں۔ کیا ہوا بیٹا۔۔۔؟ یہ چُپ ہی نہیں ہو رہا امی۔۔۔ رات بھر جاگ کر روتا رہا اور مجھے.......
Urdu Novel | Payasay Dil ki Sada Part 25
حویلی میں جشن کا سماں تھا۔ مُلک کے مختلف وزراء اور مشیر رانا ہاشم اور رانا دراب کو پوتے کی مبارک باد دینے آ رہے تھے۔ سلطان بھی اِدھر ہی موجود تھا۔ مختلف پکوان پکانے جا رہے تھے۔
اندر مریم آرام کر رہی تھی جب بچے کے رونے کی آواز آئی۔۔ وہ تکیے کا سہارا لے کر اٹھی اور اسے گود .............
Urdu Novel | Payasay Dil ki Sada Part 24
سلطان باہر کسی ہارے جواری کی طرح بھیگی پلکیں لیے کھڑا تھا۔ دِل اپنی جگہ بلکل خاموش تھا۔۔پاس ہی علی اور اجالا بیٹھے تھے۔ آدھے گھنٹے بعد ڈاکٹر آپریشن تھیٹر سے باہر آئیں تھیں۔ مبارک ہو مِسٹر رانا بیٹا ہوا ہے آپ ک۔ ڈاکٹر نے قریب آکر کہا۔۔ ڈاکٹر میری بیوی۔۔۔۔؟ ان کی طبیعت سٹیبل نہیں ........
Urdu Novel | Payasay Dil ki Sada Part 23
وہ ابھی ابھی سٹیج سے نیچے اترا تھا۔ جب افضل اس کے کان کے قریب آیا۔ چھوٹے طاحب بیگم صاحبہ ہوٹل کے روم میں نہیں ہیں اور آس پاس کہیں بھی نہیں ہیں۔ افضل نے رانا سلطان کے کان میں سرگوشی کی۔ کیا۔۔۔؟ وہ دھاڑا۔۔ اور گارڈز کہاں مر گئے تھا۔ وہ تیزی سے وہاں سے نکلا۔ اُدھر ہی تھے............
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Kalispell, MT
77055