Sabeh Rizwan USA
Be happy for this moment. This moment is your life.
📌 میٹرک میں کم نمبر ≠ کم عزت 💔
ہمارے معاشرے میں اگر بچے کے مارکس کم ہوں تو اسے فوراً "ناکام" سمجھ لیا جاتا ہے۔
نہ اسکول میں ویلیو دی جاتی ہے، نہ گھر میں… بلکہ اعتماد بھی چھن جاتا ہے۔
لیکن نمبر سب کچھ نہیں ہوتے!
ہر بچے کو عزت، حوصلہ اور محبت دو تاکہ وہ اپنی پہچان خود بنا سکے۔
یہ ویڈیو اُن بچوں کے لیے ہے جنہیں کم نمبروں پر شرمندہ کیا گیا۔
اور اُن بڑوں کے لیے جو اب بھی یہی سوچتے ہیں کہ نمبر = کامیابی!
📺 مکمل ویڈیو دیکھیں YouTube پر👇
👉 https://youtu.be/E3QKbx8tV-k?si=KdngAmgMzRLT7LAz
شیئر کریں… ہو سکتا ہے کسی بچے کی زندگی بدل جائے ❤️
جن کو ہم کافر کہتے ہیں وہ اپنے ایک انسان کو بچانے کے لیے سب کچھ داوٴ پہ لگا دیتےہیں۔۔۔ لیکن ہم مسلمانوں کے سامنے 16 مسلمان پانی میں ڈوب کر مر جاتے ہیں اور ہم ان کو نہیں بچا پاتے۔۔۔۔افسوس اور بہت افسوس۔۔۔۔
سانحہ سوات۔۔۔ 😞
06/27/2025
دریائے سوات میں پندرہ افراد کا کئی گھنٹوں تک مدد کے انتظار میں پھنسے رہنا اور پھر سب کا سیلابی ریلے میں بہہ جانا ایک نہایت دل سوز سانحہ ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ نہ صرف انسانیت کا دکھ ہے بلکہ متعلقہ اداروں کی غفلت پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔۔۔۔۔
آپ کے خیال میں زیادہ قصوروار کون ہیں۔۔
سیاح یا علاقائی حکومت؟؟؟
گیارہ لوگوں کا گروپ، جو پاکستان سے کچھ مہینے پہلے امریکہ آیا۔۔۔اور یہاں کتنی شاندار زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔۔۔سنیے انکی زبانی۔۔۔
پچھلے 50 سال کی سب سے خطرناک جنگ۔۔۔۔۔ جس نے دنیا کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔۔۔۔
The War which Changed the World Forever...
06/18/2025
Beautiful Weather.... Beautiful Place... Rockbridge Hiking Trail Ohio Columbus...
Got USA Visa? Don’t Make These 5 Big Mistakes | True Story of a Pakistani Couple
How to Get H1B Work Visa for USA | Non-Immigrant H1B Work Visa Guide in Urdu
انتہائی دردناک، افسوسناک اور خوفناک۔ ریاست تو "ماں" سی ہوتی ہے لیکن سوتیلی۔
Jaffar Express Train Attack | BLA Hijack Train
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Columbus, OH
43204