Viral Radar
Official fan page for Mian Nawaz Sharif Lovers �
A community of love, respect, and admiration for our great leader.
#ViralRadar
02/28/2026
تین سال سے یوتھیئے بھونک رھے تھے "خان نے قوم کو شعور دیا" اور
۔
آج کہہ رھے ھیں قوم جاھل ھے بے غیرت ہے بے شرم ہے مردار ہے 😜🤣🤣
پاکستانیوں کیا آپ افوج پاکستان ساتھ ہیں ⚔️🇵🇰✊
سب جواب دے
میں اب بھی ٹانگ پے ٹانگ رکھ کے سکون سے پوسٹ کر رہا ہوں کیونکہ اللہ پاک نے مجھے پاک فوج جیسی دلیر فورس سے نوازا ہے
پاک فوج زندہ باد
پی ٹی آئی رہنما وکیل شعیب شاہین وفات پاگئے ہیں اللّٰہ پاک مرحرم کی مغفرت فرمائے آمین🤲
02/28/2026
یہ وہ لڑکا ہے جس کا پاکستانی پائلٹ ہونے کا دعویٰ ہے۔
ایک عدد آئی کیو والا کوئی بھی شخص بتا سکتا ہے کہ پائلٹ نہیں بلکہ غار والے سب پاگل ہو گئے تھے۔
اب ٹلبان کے دونوں سرکاری ہینڈلز نے اپنی ٹویٹس کو حذف کر دیا ہے
02/28/2026
ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ آج ہم نے پرانے اسٹاک کے میزائل فائر کئے ہیں، ایرانی جنرل
جلد ایسے ہتھیار بھی دکھائیں گے جو ٹرمپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے، ایرانی جنرل🤔☺️
02/28/2026
ان پانچ لڑکوں اور دو لڑکیوں نے پوری یوتھیا بریگیڈ کو اسرائیلی ، بھارتی اور خوارجیوں۔ کی پروکسی ثابت کرکے دکھادیا
سلیوٹ تو بنتا ہے🇵🇰♥️💪
02/28/2026
ایرانی میزائلوں نے بحرین میں تعینات امریکی نیوی کو نشانہ بنایا ہے، الجیفر بیس پر دھماکوں کے بعد دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل اور امریکی اہداف پر میزائل حملے کیے گئے، بحرین میں دھماکے سنے گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق الجیفر میں امریکی نیوی اہلکار تعینات ہیں، بحرین کے
الجفیر بیس سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق قطر کی فضائی حدود میں ایرانی میزائلوں کو تباہ کردیا گیا۔
02/27/2026
ملک کرایے پر دستیاب ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سات ممالک کے درمیان واقع ۔ سرسبز خوش نما ملک۔ سینکڑوں سال کے جنگ و جدل کی تاریخ رکھنے والا پورا ملک میدان جنگ کے طور پر استعمال کیلئے دستیاب ہے حکومت کوئی نہیں۔غیر تسلیم شدہ۔ بڑی طاقتوں کا ازمودہ۔ تعلیم اور انسانی حقوق کے بکھیڑوں سے پاک۔کرنسی دوسروں سے مضبوط جو چاہے پورا ملک استعمال کرے کرایہ صرف ڈالر میں
02/27/2026
آپ DGISPR صاحب پر کتنے پرسنٹ اعتماد کرتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟
افغانستان کے پیچھے انڈیا انڈیا کے پیچھے اسرائیل اسرائیل کے پیچھے امریکا ان سب کے ساتھ قوم یوتھ مگر یاد رکھنا پاکستان تاقیامت زندہ باد تم کچھ نہیں بگاڑ سکو گے انشاء اللّه
02/27/2026
پہلی بار افغانیوں کا پالا ایک ایسے پاکستانی سپاہ سالار سے پڑا ہے جو اینٹ کا جواب میزائل سے دیتا ہے اور دوران لڑائی کوئی ایسا موقع نہیں چھوڑتا جو لڑائی کے بعد یاد نا آئے۔ کل تک اور اچھے سے سمجھ لینگے۔ 😇♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
60602