Marley lisa
مجھے کسی نے بھی اگر کرنا ہے تو ویڈیو کے نیچے کمنٹ میں بتا دو
29/05/2026
میرے سائیکل کی چین خراب ہو گئی ہے کیسے بناؤں گا غریب کو لائک بھی کر لیا کرو
29/05/2026
آج زمینوں پر گیا تو کزن نے کر لیا ہے ، کیاکروں عید کا جو دن ہے اس لیے سب کو خوش کرنا پڑتا ہے
29/05/2026
صبح صبح کا بہت کچھ دل کر رہا تھا بس کیا کروں مجھے سمجھ ہی نہیں آتی ہے کوئی لے گا
29/05/2026
مجھے ابو نے 100 روپے عیدی دی ہے ، آپسب بتاؤ کتنی عیدی دی یا لی ہے
29/05/2026
عید کا تیسرا دن ہے ایک بھی دوست میرے پاس نہیں آیا ہے تم سب مطلبی ہو 😌🥲🥲
27/05/2026
سب کو جواب دے رہا ہوں جس نے بھی عید مبارک دی ہے 🥰
27/05/2026
کسی نے بھی عید مبارک نہیں دی اور نا ہی مجھے کہا کہ تم نے اچھا کام۔ کیاہے افسوس، سب مطلبی نکلے 😳
27/05/2026
الحمداللہ اپنی بستی پوری میں گوشت تقسیم کر دیا ہے اب میں دوسری بستی جا رہا ہوں 🥰
27/05/2026
میں گوشت تقسیم کر رہا ہوں جو کہ سنت ہے سب بھائی ماشاللہ لازم بول کے جائیں گے
27/05/2026
دوستو چاچا بشیر کی قربانی ، اسنے کہا لازم آنا میں گیا تو خوش ہو گیا ، اللہ پاک منظور کرے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Delhi
Delhi
100932