AliZai

AliZai

Share

I am social media influencer, blogger,

08/16/2026

چیف جسٹس صاحب فرماتے ہیں ملک کو انتشار اور نفرت کی سیاست سے پاک کرنا ہے ! جبکہ اپنے ادارے کی حالت کیا ہے جان کر استغفار پڑھیں

08/15/2026

نون لیگ ناچتا ہوا کھسرا دکھا کر نواز شریف کی مقبولیت ثابت کرنا چاہتی ہے ! ناچتی ہوئی ٹک ٹاکریں دکھا کر بول رہے لوگ خان کو بھول گئے

08/14/2026

زرداری صاحب شہباز شریف کی پرچی اُٹھا لائے پالش کی ڈبی پیپلز پارٹی کے پاس فیلڈ مارشل کو بھی ہنسی آ گئی ! یہ غلام ابن غلام عمران خان کا مقابلہ کریں گے

08/13/2026

سہیل آفریدی اس ملک کا سٹار نہیں وہ بس عوام سے کہتا ہے میں عمران خان کو رہا کرواوں گا ! بزدلو تم عمران خان کو شکست دو گے ؟ تمہاری قبروں میں یہ آواز آئے گی عمران خان بہادر تھا !

08/12/2026

اسٹیبلشی نجومن سامعہ خان کی عمران خان سے متعلق پیشن گویاں اور علی زئی نے آئینہ دکھا دیا علم نجوم کے نام ہر سامعہ خان کی وارداتیں دیکھیں

07/21/2026

بھارت میں جین زی نے سرکار کو نتھ ڈال دی اور یہاں والے نیشا پومی اور جنت مرزا کے پیچھے دوڑ رہے ہیں ! 58 لاکھ طلبا کے کیے پیغام

07/20/2026

اسٹیبلشی لونڈے منصور کی منافقت علی زئی نے اُدھیڑ کر رکھ دی ! مرد بنو اور اُنکا انٹرویو کرو ! شریفوں کی لڑکی کے سامنے بکری بنا منصور یہاں شیر بن رہا ہے !

07/15/2026

طاہر اشرفی رو پڑھا ! کسی جرنیل سیاستدان ، بیروکریٹ کا بیٹا فوجی میں سپاہی بھرتی نہیں ہوتا ! عوام کو سچ بتاو اور سچ یہ ہے دیکھیں اس ویڈیو میں

07/06/2026

اور علی زئی نے قلم توڑ دیا ! شکریہ عمران بھائی

07/05/2026

اب بس کر دو

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Atlanta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Atlanta, GA


Impact-Site-Verification: 5f7e650c-011a-4d7e-b989-d3fe8f74c47e