Ch Ali Raza

Ch Ali Raza

แชร์

Character Make a man perfect.... ☠️⚔️🥀

19/04/2026

رفیق سمجھا گیا؟دشمنی میں مارا گیا؟
مجھے پتہ تو چلے کس خوشی میں مارا گیا

میں کہہ رہا ہوں بھرے شہر سے گواہی لو
میں کہہ رہا ہوں مجھے روشنی میں مارا گیا

ٹھکانا جس کا جہاں تھا اسے وہیں رکھا
چنانچہ سر تیری دیوار ہی میں مارا گیا

نشان آج بھی میرے جگر پہ ہے اس کا
وہ ایک پھول جو تجھ کو ہنسی میں مارا گیا

سنا ہے اور بھی کافی لہو ہوۓ دانش
اکیلا میں ہی نہیں اس گلی میں مارا گیا

دانش نقوی

27/11/2025

زندہ رہنا ہو تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
Ali........

06/04/2025

* Delete negative people forget your past accept your mistakes and restart your life Because life is a short trio enjoy it *😍😍

06/04/2025

I am Best version of myself💟💯✌

05/04/2025

"اگر تُم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تُم غلامی کے اعلیٰ ترین درجے پر ہو۔"

~چی گویرا

Photos from Ch Ali Raza's post 14/07/2024

ہم اس قوم سے ہیں جہنوں نے اک اذان مکمل کرنے کے لئے( 22) جانیں قربان کر دی تھیں🏳️🏳️ 13 ,july 1931
Proud to be kashmiri🏳️✌️

19/03/2024

بھلے جہاں کے تجھے سارے شاہکار ملیں. . 🙂
ہم ایسے لوگ کہاں ہیں کہ بار بار ملیں. .

❤✌😘
ali355

ต้องการให้ธุรกิจของคุณ บุคคลสาธารณะ ขึ้นเป็นอันดับหนึ่ง บุคคลสาธารณะ ใน Pak Kret?
คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?

ประเภท

ที่อยู่

Haveli Kahutta
Pak Kret
[email protected]

เวลาทำการ

จันทร์ 09:00 - 17:00
อังคาร 09:00 - 17:00
พุธ 09:00 - 17:00
พฤหัสบดี 09:00 - 17:00
ศุกร์ 09:00 - 17:00
เสาร์ 09:00 - 17:00
อาทิตย์ 09:00 - 17:00