Atiq Pathan
ATIQ PATHAN
یا اللہ زندگی موت کا نہیں پتا یا اللہ اس رمضان میں ہمارے گناہ معاف کر دے اور جتنے بہی اس دنیا سے چلے گہے ہے۔ ان کو جنت میں جگہ دے قبر کے عذاب سے بچا آمین آمین
14اکست ہم مناتے ہے کافروں سے آزادی اور وہ ہم آزاد ہیں اللّٰہ کا شکر ہیں اور ہم آزادی منائے گے انشاءاللہ بس یہ دعا ضرور کریں گے کے یااللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو چوروں کرپٹ لوگوں نے70سال سے دونوں ہاتھوں سے لوٹا ان سے یا اللّٰہ پاک ہم کو آزاد کر دے آمین
شکر الحمداللہ 🤲
دنیا کی تاریخ کی سب سےظالم ترین ، نااہل ترین اور نالائق ترین حکومت کا آج خاتمہ ہو گیا❤️
اندھیرے کنویں سے نجات دے کر، قید خانے سے رہائی عطا فرما کر معزز بنا کر حضرت یوسف عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو مصر کی سر زمین میں اقتدار عطا فرمانے والے رب عمران خان کی حفاظت فرما۔۔
آمین یارب العالمین۔۔!!!🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
33076
05/05/2024