Islamic quotes
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Indeed flower 🌼
- Suddenly one day your prayers will be accepted. While praying, your voice was full of tears, tears were pouring from your eyes! 🤍
When that prayer is suddenly accepted by the great Rabbul Alamin, your eyes will be wet with tears of joy on that day too, Inshallah. 🤍
On that day you may say in a whisper, O my Lord! I have never been disappointed in calling you"🤍
~Surah Maryam 19:4✨
15/10/2023
O ALLAH ! Raise the standing of Islam and the Muslims
15/10/2023
Ameen
27/08/2023
یا اللہ! ہم تجھ سے جنت کی دعا کرتے ہیں اور ہر اس قول و فعل کی دع کرتے ہیں جو جنت میں جانے کا ذریعہ ہو، اور تیری پناہ مانگتے ہیں آگ سے اور ہر اس قول و عمل سے جو آگ میں جانے کا سبب ہو۔
27/08/2023
ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے نیک دعوت کے ذریعہ اپنے بندوں کی مدد کی، میں اسی کی تعریف کرتا ہوں اور مکمل کرم نوازی پر اسی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں،وہ تمام مخلوقات کا رب ہے، اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے سردار اور نبی محمدﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔جن کی تائید معجزات کے ذریعہ کی گئی، اللہ ان پر اور ان کی آل پر اور ان کے تمام صحابہ پر رحمتیں نازل فرمائے۔
سچائی اور اخلاص کو برقرار رکھتے ہوئے خواہشات کی مخالفت کرنا، کیونکہ یہ بندے پر اللہ کے فضل اور محبت کا ذریعہ ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sakaka