Muhammad Dawood
میں پاکستان ہوں
میں زندہ باد ہوں
https://www.youtube.com/@thevlogday2517
Hor sab Theek A
خدارا بچیوں کو ان گھٹیا لعنتیوں سے بچائیں یہ مولوی نہیں خنزیر ہے کتا
اعلی افسران ایسے جاہلوں پہ نوٹس لیں اور عوام کو تحفظ فراہم کریں
ہماری بجلی اتنی نازک ہو چکی ہے کے نا گرمی برداشت کرتی ہے نہ سردی 🙂
چالان اور رشوت سے تنگ آ کر مزدور نے رکشہ جلا دیا پیسہ بھی لیے تھپڑ بھی مارے تنگ آ کر رکشہ کو آگ لگا دی فرعونیت کا عروج غریب کا جینا محال کر دیا گیا چالان پہلے بھی تھے مگر حکومت پیسے بنا رہی اپنے
عوام جائے تو جائے جہاں پانچ سو کمانے والا دس ہزار چالان کہاں سے دے آئی ایم ایف کی اقساط اور اپنی عیاشیوں کے لیے نت نئے طریقے سے عوام کو لوٹا جا رہا ہے
دیکھ لیں اعلی حکام نوٹس لیں یہ کونسا طریقہ ہے کس نے ان دگڑ دلو کو اختیار دیا
19/01/2026
راولپنڈی ۔ہولی فیملی اسپتال میں گارڈ کا مریض کے لواحقین سے جھگڑا
جھگڑے کے دوران مکا لگنے سے نوجوان موقع پر جاں بحق
وقاص نامی نوجوان والدہ کو ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی میں لے کر گیا گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا ہو گیا
گارڈ نے نوجوان پر تشدد شروع۔کردیا
تشدد کے دوران گارڈ نے نوجوان کے سینے پر مکا دے مارا
مکا لگنے سے وقاص کا دل پھٹ گیا وقاص موقع پر جاں بحق ہو گیا
پولیس نے گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے مزید تفیتش جاری ہے
31/12/2025
ایسی تصویر سے ہی اتنی اچھی وائبز آتی ہیں
جو اصل منظر ہو گا
وہ کتنا روح پرور اور دل نشین ہو گا
♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.