Mustafa Bhai
this is your own page, like follow and enjoy
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
16/06/2025
کبھی کسی کو یہ نہیں بولیں کہ مُجھے فیسبک۔
کی آئی ڈی بنا کر دے 🤣😂
Technology 🤣 this is Pakistan baby
25/05/2025
آندھی کی کرامت
"گرمی میں ٹھنڈا کمرہ اور وقت پر روٹی ملنا، یہ آج کے دور کی بڑی نعمتیں ہیں، ان پر شکر ادا کریں
باپ سے بہتر مشورہ اور بھائی سے بہتر ساتھ کوئی نہیں دے سکتا ان رشتوں کی قدر کریں ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا !
تلخ حقیقت
جوائنٹ فیملی سسٹم شادی شدہ زندگی کے حسین ترین دن چھین لیتا ہے۔
آپکی راۓ۔🤔
ٹیکس دینے والوں کا پنکھا نہیں چل رہا
جبکہ ٹیکس لے کر خرچ کرنے والوں کے اے سی بند نہیں ہوتے حقیقت
🤨🤨
Click here to claim your Sponsored Listing.