OPVG
OPVG - Overseas Pakistanis Volunteer Group is a Social Service Provider Volunteer Community Group
OPVG stands for Overseas Pakistanis Volunteer Group is a Social Service, volunteer organization, run and managed by Overseas Pakistanis
01/06/2026
فراڈ الرٹ۔ یہ دونوں لوگ ھروب، خروج کے ایجنٹ بن کر لوگوں سے پیسے لیتے ہیں اور غائب ہو جاتے ہیں ۔OPVG کا کارڈ دکھا کر لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ میں بار بار لکھتا رہتا ہوں ۔ہماری تمام سروسز فری ہیں ۔ اگر کوئی شخص او پی وی جی کا بتا کر پیسے مانگے تو ایک ریال نہیں دینا ۔ نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہونگے ۔ یہ پورا گروپ ہے ۔
جیسے ہی موقع ملے، قدرتی خوبصورتی دیکھنے نکل جائو ۔ اس سے پہلے کہ ہڈیوں میں درد شروع ہو جائیں۔ دیکھ لو ۔ ظالمو دیکھ لو
Going to make a most beautiful , unique and must visiting place near to Islamabad. Ask me.detail if interested
28/05/2026
بہت افسوس کے ساتھ بتا رہا ہوں کہ آج عید کے دوسرے دن سعودی عرب سے دو غمناک کالز موصول ہوئیں۔
ایک بھائی، جن کا تعلق سوات سے تھا، ریاض میں روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے۔ دوسرے بھائی، جن کا تعلق ساہیوال سے تھا، شقراء میں وفات پا گئے۔
پردیس، عید، خواب، اور گھر والوں کی خوشیاں… ایک لمحے میں غم میں بدل گئیں۔
اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
مقصد لوگوں میں شعور پیدا کرنا تھا، پھر لوگوں نے خود ہی خیرات دیتے وقت تصویریں بنانے والوں کو روکنا شروع کر دیا۔
28/05/2026
یوم تکبیر 28 مئی 1998 وطن کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا گیا
او پی وی جی کے تمام ممبران سے گزارش ہے ۔ آپ اپنے گلی محلوں سے کھالیں اکٹھی کر کے ایدھی ہیلپ لائن پر کال کریں ۔ وہ آ کر لیجائیں گے ۔ کھال کی رسید لازمی حاصل کریں م
انفرادی نہیں۔اجتماعی طور پر کوشش کریں ۔ زیادہ سے زیادہ ایدھی فاونڈیشن کو سپورٹ کریں ۔ یہ واحد ادارہ ہے ۔ جس کا کسی سیاسی مذہبی لسانی گروہ سے کوئی تعلق نہیں۔
ہم سب نے ایدھی صاحب کے لگائے ہوئے اس تناور درخت کو پانی دینا ہے۔
26/05/2026
Gosht ghareeboon ka , Khaal Edhi saheb ki
26/05/2026
Eid Mubarak
26/05/2026
بندہ ضروری ہوتا ہے ، باتیں درگزر کرنی پڑتی ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.