PPP Riyadh Region Saudi Arabia

PPP Riyadh Region Saudi Arabia

Share

یہ بازی خون کی بازی هے
یہ بازی تم ہی هارو?

26/12/2025

True

Photos from PPP Riyadh Region Saudi Arabia's post 31/08/2025

پیپلزپارٹی ریاض ریجن

27/02/2025

تیر کا نشان جیت کا نشان

27/02/2025
Photos from PPP Riyadh Region Saudi Arabia's post 09/02/2025

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے ساتھ 6 فروری کو گورنر ہاؤس میں ملاقات

06/01/2025

دنیا بھر میں قائد عوام کا جنم دن تنظیم کے عہدیداروں اور کارکنوں نے بڑے جوش اور جذبے سے منایا یہ تنظیمی عہدیداران کا کام ہے جنم دن اور برسی منائیں اپنے قیادت کے پہر وہ تنظیمیں پاکستان کے ہوں یا اوورسیز تنظیم ہوں انکا کام ہے کارکنان کو اکٹھے کریں اپنے قائد کا جنم دن، اور برسی منائیں
مگر افسوس سعودی عرب کا تنظیم، ریاض ریجن کا تنظیم مکہ،مدینہ مطلب پورے سعودی عرب کے ریجنز کے تنظیموں نے شہید قائد عوام کا جنم دن نہیں منایا پیپلزپارٹی سعودی عرب ، پیپلزپارٹی ریاض ریجن ڈرائنگ رووم کی سیاست کرنے لگی ہے جو صرف عہدے لیکر گھروں میں بیٹھ گئی ہے ہم پیپلزپارٹی گلف مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیرہانس صاحب، جنرل سیکریٹری محمد خالد رانا صاحب اوور سیز کمیٹی کے عہدیداران اور چیئرمین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور ایکشن لے موجودہ تنظیموں کو ختم کر کے نئے تنظیم بنائے تاکہ آئندہ کوئی تنظیم شہید بابا ذوالفقار علی بھٹو، شہید بی بی بینظیر بھٹو کے جنم دن کو اور برسی کو نہ بھول سکیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Riyadh