كليوال Tv

كليوال Tv

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from كليوال Tv, Blogger, Riyadh.

🥀Welcome To Our Page كليوال TV // My Name Is Zarshad Ali &This Page Creat Wedding,s Vlogs Funny Videos Just For Fun & Show You The Beauty Of Pakistan & FooD StreeT🥀

Whatsapp:📞 03025744416

17/06/2026

ایک ماں کی خاطر! 🙏
کل میں اس بھائی کے لیے آواز بلند کر رہا ہوں جو کئی مہینوں سے لاپتہ ہے اور ایک طالبِ علم بھی ہے۔ رشتہ داروں کے مطابق اس کے لاپتہ ہونے کے بعد ماں کی حالت نہایت خراب ہو چکی ہے۔ افسوس کہ پولیس بھی کیس درج نہیں کر رہی۔ آئیے، سب مل کر اس بھائی کی بازیابی اور ایک ماں کی فریاد کے لیے آواز بلند کریں۔ 🙏💔

PakistanPakistan Cricket Team

17/06/2026

یہ بچہ کس کا ہے؟ / ورثاء کی تلاش جاری ہے______
کاٹلنگ! زیرنظر تصویر میں دیکھنےوالا یہ بچہ جو کہ اپنے گھر سے لاپتہ ہو کر جبر نہر کے قریب میں ایک بھائی کے پاس موجود ہے۔ بچہ اپنا پتہ کاٹلنگ نہر بتاتا ہے۔ اگر کوئی اس بچہ کو جانتا ہوں تو برائے مہربانی اس کے گھروالوں کو اطلاع دیکر نیچے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر: 03499317929

Region PoliceKaKa G Mardan

16/06/2026

بہت افسوس اور شرمناک واقعہ!
کے ایک مرحوم کی میت گھر لائی جا رہی تھی کہ میرپور خاص کے علاقے میں کچے کے ڈاکوؤں نے گاڑی کو روک لیا۔ ڈاکو نہ صرف نقد رقم اور موبائل فون چھین کر لے گئے بلکہ غم سے نڈھال لواحقین کو بھی نہیں بخشا۔

سوچنے کی بات ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ ایک عزیز کی میت ہو، جو پہلے ہی دکھ اور صدمے میں ہوں، ان کے ساتھ بھی یہ سلوک کیا جائے تو پھر عام شہری کہاں محفوظ ہیں؟

حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس واقعے کا فوری نوٹس لینا چاہیے اور ملوث عناصر کو گرفتار کرکے سخت سزا دینی چاہیے۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں میت کے ساتھ سفر کرنے والے لوگ بھی محفوظ نہ ہوں، وہاں امن و امان پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

fans@bunervines

15/06/2026

🚨 تلاشِ گمشدہ 🚨
نام: لقمان خان
ولد: عظمت خان
لقمان خان گزشتہ دو دن سے پشاور سے لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ اگر کسی شخص کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو یا کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 0308-8043661
📞 0304-8376605
آپ کی ایک اطلاع کسی پریشان خاندان کے لیے امید کی کرن ثابت ہو سکتی ہے۔
براہِ مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لقمان خان جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲🏻
ZalmiKhyber Pakhtunkhwa Police

15/06/2026

اعلان برائے اطلاع

یہ بزرگ (بابا جی) اس وقت مردان میڈیکل کمپلیکس میں تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہیں۔

اگر کوئی شخص ان کو جانتا ہو یا ان کے اہلِ خانہ سے واقف ہو تو براہِ مہربانی درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔

📞 03431948440

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

Mardan Queen Of KpkMardan weather مردان موسم@top fans

15/06/2026

برسوات خوازہ خیلہ افسوسناک واقعے میں 4 سالہ بچہ یاسر گاڑی میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔😢
ذرائع کے مطابق ننھا یاسر اپنے چچا کے ساتھ گاڑی میں موجود تھا۔ مبینہ طور پر چچا بچے کو لاک شدہ گاڑی میں چھوڑ کر کسی کام سے چلے گئے۔ تقریباً آدھے گھنٹے بعد واپس آنے پر بچہ بے ہوش حالت میں پایا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق شدید گرمی اور گاڑی کے اندر حبس کے باعث بچے کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ یاسر کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ہسپتال میں ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی ہے جبکہ اہل علاقہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ماہرین اور مقامی افراد نے والدین اور سرپرستوں سے اپیل کی ہے کہ بچوں کو کسی بھی صورت گاڑی میں تنہا نہ چھوڑا جائے، خصوصاً گرمی کے موسم میں ایسی غفلت جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔
برسوات میں پیش آنے والے اس المناک واقعے نے شہریوں کو غمزدہ اور تشویش میں مبتلا کر دیے

PoliceKhyber Pakhtunkhwa Police

Photos from ‎كليوال Tv‎'s post 15/06/2026

تلاش گمشدگی 👇👇

اگر کوئی اس بچی کو جانتی ہیں رابطہ نمبر -03458901080

مارغانRashmika MandannaPukhtoon Dhakkiwal

15/06/2026

مردان کاٹلنگ روڈ شنکر کے قریب تربیتی تیارہ گر کر تباہ دو پائلٹ جاں بحق

G MardanKaká

14/06/2026

یہ بچہ کا تعلق نزوکلی ڈھیری زرداد نستہ سے ہے جلا بیلا کے علاقے کس بندہ کے ساتھ ہے اس نمبر 03145000861 پر رابط کرے شکریہ

Cricket TeamImran KhanKaká

13/06/2026

جدہ میں فوت ہوا — دو دن بعد پتہ چلا سردخانے میں پڑا ہے —آگے شئیرکرے

Cricket Team@top fans

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Riyadh