SoulMate
کسی کی جیت کی خاطر میں اکثر ہار جاتی ہوں
❤️❤️
کسی سے جیت جانے کا میرا اپنا طریقہ ہے خود ہی میں اِک نیا جہاں آباد کرو😇
" بد ترین ہے وہ مرد جسے ایک عورت (آ کر) ادب سکھائے "
دنیا میں بولی جانے والی زبانوں میں سب سے میٹھی زبان "مطلب" کی ہے! 🖤
15/04/2026
میری خواہش ہے کہ تمھیں اس بات سے شناسائی ہوجائے کہ تم میری روح کا آخری خواب رہے ہو-🌸♥
Good morning
Assalam O alaikum
Kesy hai aap
برائیاں ایک جنس کی پابند نہیں ہوتیں، کچھ مرد ابو جہل کے پیروکار ہوتے ہیں اور کچھ عورتیں ام جمیل سی بدلحاظ ہوتی ہیں! 🍂🤍
#پٹھانی
Agar mujhe duniya ki ghatiya cheez k bare pocha jaye to main kahonga k wo hai insaan ki anaa or Maine s ko achay insaan ko b ghatiya insaan banate apni aankhon se dekh rakha hai or mere yaqeen ko pukhta hone k liye kisi or daleel ki zarorat hi paishh na aa ski 🥀🌹
یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھ
بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے
جمال احسانی
یقیناً وہ وقت بہت ہی قریب ہے جب تمہارا رب تمہیں خوش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، بالکل ویسے ہی جیسے تم نے اس کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے اپنے صبر سے اسے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.