TNN
دیر سے متعلقہ خبریں 𝐓ormang 𝐍ews 𝐍etwork
ہر خبر سے باخبر رہنے کی لئے 𝐓𝐍𝐍پیج فالو کیجئے شکریہ
05/04/2026
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز بند ہونے کے باعث شدید جھنجھلاہٹ کا شکار ہوکر ایران کو گالیاں دینے لگے۔ ٹروتھ سوشل پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ایران میں آنے والا منگل 'پاور پلانٹ ڈے' اور 'برج ڈے' کا مجموعہ ہوگا، سب کچھ ایک ساتھ۔ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا ہوگا، اے پاگل بزدلو، آبنائے ہرمز کو کھول دو، ورنہ تم جہنم میں رہو گے - بس دیکھتے جاؤ! الحمد اللہ۔"
واضح رہے کہ اے پاگل بزدلو ترجمہ کرتے ہوئے ہم نے نرم الفاظ کا چناؤ کیا ہے، حالانکہ صدر ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں انگریزی کی وہ گالی دی ہے جو "ایف" سے شروع ہوتی ہے۔ اسی طرح انہوں نے وہ گالی بھی دی ہے جو اردو میں "ح" سے شروع ہوتی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں الحمد للہ کا انگریزی ترجمہ بھی لکھا ہے۔
05/04/2026
ایران یقینی طور پر فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لے گا۔ ایرانی میڈیا
لوئر دیر تیمرگرہ دریائے پنچکوڑہ
سہ خلک اوس اہم پہ زڑونوو کی جوندی دی اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس نصیب کئ آمین ثم آمین
سعودی ائیر بیس سے پرواز کر کے ایران پر حملے کیلئے جانے والا امریکی ایف 15 فائٹر جیٹ کا پائلٹ کرنل ڈیوڈ ولیم ایرانی علاقے میں طیارہ گرائےجانے کے بعد پکڑا گیا ، جس کی ویڈیو ایران نے جاری کر دی ۔۔۔!
ایرانی شاہین آسمانوں میں 💪
غم خبر طورمنگ درہ
د ملاوحسین بوڈا پٹے د عمرا خان بابا کور وآلہ او مورسیلن خان او لعل زمین خان" مور پہ حق رسیدلی دہ جنازہ بہ یی 5 بجے پہ بوڈا پٹے کی ادا کیگی
04/04/2026
اعلان نماز جنازہ. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسفندیار اورنظام الدین کی ماں ،ضیاء الدین کی چاچی اور شیرین ذادہ کی مامی وفات پاچکی ہے۔
نماز جنازہ اج بمورخہ 4-4-2026 بوقت 45 :5 بجے طورمنگ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے امىن.............
پخوا بہ پہ سعودی عرب کی خلقوو پہ کاروبار خزی ساتلے۔۔ نن سبا پہ خزو کاروبار ساتی
ہائے بھڑوگانوو
03/04/2026
عمران خان کے دور میں جب Covid سے دنیا بند تھی تو پیٹرول کا کیا ریٹ تھا؟
03/04/2026
یار پہ ٹوڈی موٹر کی گرزی
ما لہ سہراب سائیکل پینسی شلولی دینہ
ٹپہ
ایک بھائی سے خال بازار کے حدود میں تین لاکھ روپے گر گئے ہے کسی کو ملے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں کسی کی امانت تھی بندہ بہت پریشان ہے
03459001846
Click here to claim your Sponsored Listing.