In Time News
Our Responsibility to Collect the Fact News from Whole world.
Salute to you .
You made the 🇵🇰 nation proud. 🌟🏆🙌
30/07/2020
تمام مسلمانوں کو دل سے عید مبارک
کراچی : یہ فلاحی تنظیم بچیوں کو ریسکیو ناکرتی تو کیا ہوتا؟
کون پوچھتا اور کس کا ضمیر جاگتا؟
پاکستان کی وزیر موسمیات زرتاج گل کی پچھلے دو سالوں سے انوکھی اور عجیب و غریب دلیل اور حقائق سے منافی باتوں پر کچھ لوگ نیچے دی گئی وڈیو کو محترمہ زرتاج صاحبہ سے جھوڑ رہے ہیں ۔
14/06/2020
اندیا: مشہور سوشانت سنگھ اداکار نے اپنے گھر میں خودکشی کر لی.
کرونا وائرس کے اس جھال میں ٹیوشن کیوں بھیج رہے ہو بچہ پولیس بلا لایا
12/06/2020
جب زمہ داریوں کا بوجھ زیادہ ہو جائے تو بڑی زمہ داری کا خیال رکھنا چاہیے باقیوں کو اُتار پھنکنا چاہیے ۔ بچہ کچھ یوں ہی دیکھا جا سکتا ہے
کرونا یہ سن کر تو ڈھوب کر مر جائے، پوری دنیا میں تہلکہ اور پاکستان میں کرونا لفط ہی اجنبی
جہالت اور گھٹیاپن اب تو سر بازار دکھائی دیتا ہے۔ ہے کوئی پوچھنے والا عوام کا سوال ہے؟
بھارت میں ایک لڑکی سے نمبر مانگنے والے کو اس لڑکی نے پکڑ کر جو حشر کیا ہر کوئی لڑکی کے اس عمل کو پسند کر رہا ہے بلاشبہ لڑکی کو اتنا کرنے کی ٹریننگ آپکو بھی دینی اور بتانی چاہیے تاکہ معاشرے میں ابھرتی برائی کا جڑ سے خاتمہ ہو سکے
05/06/2020
اسلام آباد، پاکستان : وزیراعظم عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد مساجد سے کرونا نہیں پھیلا، یاد رہے میڈیا اور کچھ سیاسی لوگ مساجد کو بند کرنے پر زور دے رہے تھے. جس پر کل بروز جمعہ کو وزیراعظم نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ مساجد سے کرونا نہیں پھیل رہا.
نا جانے کیا یہ عالم ہے ہراک جانب اُداسی ہے
کہ میری روح صدیوں سے فقط جنت کی پیاسی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.