Educated Vibes

Educated Vibes

Share

well come to our page ❤️ follow page. funny videos & Reel's .
+971566160463

13/03/2026

Don't create Hype in UAE 😭
Cristiano Ronaldo Standard Chartered UAE



fans The Times of India ARY News Al Jazeera English
Khaleej Times Emirates News Agency, WAM, in English

10/03/2026

Photos from Educated Vibes's post 26/02/2026

یہ کویت کا بچہ رمضان کے ایام میں کافی مشہور ہوا ہے اِس کی وائرل ویڈیوں آپ نے یقینناً دیکھی ہوگی ۔ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔😱

ہوا کچھ یوں کے اِس بچے نے ماں سے بات کی اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کیلئے پیسے چاہئے اور پھر بات آئی گئی ہوگئی اور اِس نے ماں کا ATM کارڈ لیا اور اُس سے افطار کے پیکٹ خریدے اور تقسیمِ کرنے کھڑا ہوگیا۔

آب جو گھر میں پتہ چلا تو بڑے بھائی اسے تلاش کرنے نکلے اور جو دیکھا کہ یہ گاڑی پر کھڑا ہے اور ایک لمبی لائن سامنے ان افطار پیکٹ کو لینے کیلئے کھڑی ہے ایک بھائی نے کھینچ کر اُتارا اور پوچھا کیا کر رہے ہو؟ کہا صدقہ کر رہا ہوں۔

میں نے کچھ غلط کام نہیں کیا بلکہ خیر کا کام کیا ہے اب جو بڑا تھا غالباً چچا اس نے کہا کہ مارنا نہیں بس بس بہرحال اسے کہا ٹھیک ہے جاؤ تقسیم کرو اب اس کا دل مطمئن نہیں تھا تو کہنے لگا کہ یہ ماں کے پیسے ہیں اور میں نے ماں سے پوچھ کر کیا ہے

پھر تقسیم کرتے ہوئے لوگوں سے کہتا ہے” ام احمد “ کیلئے دعا کرنا یعنی اپنی ماں کیلئے دعا کا کہتا ہے پھر باپ کیلئے بھی کہتا ہے اور تقسیم کے بعد بھائی اٹھاکر گاڑی میں ڈالتا ہے اور پھر ایک بحث شروع ہوتی ہے

پہلے تو اس سے بینک کا کارڈ مانگتے ہیں تو کہتا ہے میرے پاس ہے میں ماں کو جاکر دوں گا لیکن بھائیوں کا اصرار کہ کارڈ دو

اتنے میں اسے یاد آتا ہے کہ جیب میں کچھ رقم بھی ہے اور گاڑی سے سر نکال کر آواز لگاتا ہے لوگوں کو اور کچھ پاس آتے ہیں تو انہیں دے کر کہتا ہے آپس میں تقسیم کرلینا 🥰

اب پھر باقی کی بحث شروع ہوتی ہے اور کہتا ہے یہ سب اجر ماں کو ملے گا اور آخر کار ایک موقع پر جاکر سب ہنس پڑتے ہیں اور غصہ جاتا رہتا ہے تو کہتا ہے تم ہنس رہے ہو؟ اس پر اجر ملے گا یعنی ماں کو اجر ملے گا

اللہ تعالیٰ اس بچے کو وافر مال عطاء فرمائے اور کثرت سے اپنے راستے میں خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں بھی اپنے راستے میں اپنی رضا کے لیے خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ریاکاری و دکھلاوے سے محفوظ رکھے ،آمین یا رب العالمین

24/02/2026

گاڑی کو کیا ہوا ۔ پھر ھم لوگ کیسے گئے

22/02/2026

Ramadan Mubarak To Everyone ❤️ Where are you From ? Guess Where I am ?????

22/02/2026

Educated Vibes fans

24/01/2026

စာတို fans

Photos from Educated Vibes's post 10/10/2025
13/08/2025

Transguard Group

19/07/2025

Alhamdulillah For everything 😁😊 the

fans

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Riyadh