WaheedUllah Khan

WaheedUllah Khan

Share

WhatsApp +92 313 9739331
Call +92 313 9739331
@Waheed wiews

01/06/2026

دوران پروگرام ماں بے ہوش ہو گئیں، جو بڑی مشکل سے ہوش میں آئی۔ 12 جون بروز جمعہ دوپہر 2 بجے سوات اولسی پاثون کے زیر اہتمام ریشماء کی بازیابی کیلئے ہونے والے احتجاج میں شرکت لازم ہے۔ اس بچی اور اسکی ماں کیساتھ بڑا ظلم ہوا ہے۔

01/05/2026
16/04/2026

گزشتہ شب ٹوپسین بنجو میں اپنی بیوی کو ق ت ک کرنے والے خان شہزاد ولد بخت زمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔۔ ایس ایچ او آیاز خان اور ٹیم کو خراج تحسین۔۔۔

15/04/2026

دا خلک ولی خلک وجنی؟؟
پہ دوی سہ شوی دی؟؟

روزانہ بہ دقہ خبر درکو نو چی فلانی خپلہ خزہ اویشتہ، فلانی خور اویشتہ او فلانی سڑے اویشتو۔ وللہ تنگ شو

15/04/2026

تخت بھائی کباب سنٹر کے مالک ممتاز نے غلط قیمے کے استعمال کی ذمہ داری قبول کر لی۔ مذید دیکھیئے

15/04/2026

بیٹے نے ایکسیڈ نٹ کیا اور اچانک اسکی ماں پہنچ گئی۔ انتہائی دلخراش مناظر۔۔۔۔
فضاگٹ میں خطر نا ک ایکسیڈ نٹ ، یا اللہ خیر

15/04/2026

آپکا کونسا دوست یہ کر سکتا ہے؟؟ اسے مینشن کریں۔۔
سوات کے پی کے ہوٹل کی جانب سے سپر آفر، لکڑی میں کیل ٹھوکنے پر مفت کھانا کھائیں۔۔

14/04/2026

گزشتہ روز وچ خوڑ میں سلمان نے اپنی بیوی (س) کو کیوں ق ت ل کیا؟؟ سلمان اس وقت کہاں یے؟؟ گرفتاری کیوں نہ ہو سکی؟؟ تفصیلات دیکھیئے۔۔۔

14/04/2026

سمارٹ لاک ڈاون سے بازاروں کی رونقیں چلی گئیں۔ رات بھر کھلے رہنے والے مٹہ۔چوک۔کے یوٹل سمیت پورا بازار رات 10 بجے بند۔ آپ سمارٹ لاک ڈاون۔کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟؟ کمنٹ کریں۔۔ بہترین کمنٹ پیج پر پوسٹ کئے جائینگے۔۔۔۔

13/04/2026

گزشتہ روز وچ خوڑ خوازہ خیلہ میں اپنی بیوی کو ق ت ل کرنے والے ملزم سلمان کی فائیل فوٹو، سلمان اب تک قانون کے سکنجے سے دور ہے۔ پولیس اسکی تلاش میں ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Almoraba Riyadh Saudi Arabia
Riyadh
12211