Muhammad ismail
-" اللّٰہ پاک کی محبت کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ ہماری ساری غلطیوں پر پردہ ہے،🌸❤️
11/10/2022
کون سود و زیاں کی دنیا میں
دردِ غربت کا ساتھ دیتا ہے
جب مقابل ہوں عشق اور دولت
حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
اے غم ! خیال خوں شدگاں غم، خوش آمدید
دل کے ہلال ماہ محرم، خوش آمدید
شاید وہ یاد، مجلسیں تجھ دم سے تازہ ہوں
اے موج یاد درہم و برہم! خوش آمدید
ہے یاں کے اہل عشق کی سینہ زنی فریب
باد فراق حلقہء ماتم، خوش آمدید
یہ تو ہے، اے مشام نواز گماں شمیم!
نامحرموں میں دور کی محرم، خوش آمدید
جانا تھا آپ ہی سے ہمیں، اے خیال یار!
اس پاشکستگی میں کم از کم ،خوش آمدید
خونابہء جگر کی سی پلکوں پہ ہے مہک
اے رنگ بخش دیدہء پرنم، خوش آمدید
اے وہم موج نکہت گیسوئے زار دوست
اس دم،مسیح دم،ترا رم، خوش آمدید
جون ایلیا
10/10/2022
😯
16/09/2022
ت کو زیادہ تو نہیں جانتا
مگر ہاں اک نامحرم کے لیے رویا بہت ہوں😭😭
Ꮖ⃠ 💔 Ꮓ⃠
جن کو جون پسند نہیں
ہم کو وہ لوگ پسند نہیں 💔💔💔
ایک شعر ہو جاے جون ایلیا کا😍😇
01/07/2022
iridescent clouds
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
MY.LOVOJANE900