Maher Waheed official
"Official page of PTI and Imran Khan. 🇵🇰✨ Join the journey to a Naya Pakistan! #PTI #ImranKhan"
صحافی حامد میر اور ہارون رشید کی جانب سے پاکستان کی ملٹری اسٹبشلمنٹ کو پیغام. کہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں انجنئرنگ بند کرے بھارت ایکٹیو ہے
AWAN ᵀᵉᵃᵐ ᴵᵐʳᵃⁿ
اگر آپ سولر پینلز لگوا کر بجلی 200 یونٹس سے کم استعمال کر رہے ہیں تو آپ حکومت پر بوجھ بن گئے ہیں۔ 🤔
بقول وفاقی وزیر اویس لغاری
03/06/2026
لگتا یہی ہے اس بندے کو کسی پچھلے گناہوں کی سزا مل رہی ہے ، کام چیک کریں یہ بس اسٹاپ ہے ،کوئی بیڈروم نہیں ہے اگر بیڈروم بھی ہوتا تو آپ کا کیا خیال ہے کوئی شریف آدمی اس طرح خجل خوار ہوتا ؟؟؟...
03/06/2026
کیا ابھی بھی کوئی شک بچا ہے کہ یہ حکومت لوٹ مار کر رہی ہے ۔
سرگودھا میں میٹر لگا ہی نہیں ، ڈیمانڈ نوٹس جمع ہے واپڈا نے میڑ لگایا ہی نہیں اور بل بیجھ دیا ہے اسے دن دیہاڑے ڈکیتی کہتے ہیں
یہ صرف کھیت نہیں، امیدوں کی زمین ہے... 🌾💚
جہاں فصل کے ساتھ نظریہ بھی پروان چڑھتا ہے۔
اور ہر لہراتا جھنڈا تبدیلی کے عزم کی گواہی دیتا ہے۔❤
01/06/2026
یہ کرشمہ کپور آئینی عہدیداروں کو ساتھ لے کر گلگت پہنچا ہے، اب یہاں کسی کو کوئی NOC یاد نہیں آنا کیونکہ یہ کپور اس گھٹیا اور غلیظ نظام کا حصہ ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Riyadh
12332