Street Food Around
Well come to our page . This is my page where i am daily upload videos.All kind of meals videos
Mashhor bbq 🍖 || Drosh bazar chitral
13/06/2026
چترال کی سوغات
09/06/2026
سعودی عرب میں بھی اب دودھ کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی سعودی عرب میں تقریباً 70 %سے 80% لوگ المرائی کمپنی کا ہی دودھ استعمال کرتے ہیں جو نہ صرف فریش بلکے خالص اور ملاوٹ سے بھی پاک ہوتا ہے یہ بوتل جو کے آدھے کلو کی ہے پہلے 2:50 ریال کی تھی اب مہنگی ہو کر سیدھی چار ریال کی ہو گئی ہے جو پاکستانی تین سو روپے کی بنتی ہے مطلب کے ایک کلو دودھ پاکستانی 600 روپے کا اور اس کا سب سے زیادہ استعمال پردیسی شام کو کام سے واپس آکر کرتے ہیں ویسے پاکستان میں جہاں سے آپ دیکھ رہے ہیں وہاں ایک کلو خالص دودھ کی کیا قیمت چل رہی ہے آجکل؟🇸🇦🥛💸💰🪙
09/06/2026
چترال کی لذیز خوبانی۔
06/06/2026
چترال کی خوبانی اپنی بے مثال مٹھاس، خوشبو اور ذائقے کی وجہ سے پاکستان بھر میں مشہور ہے اور خشک و تازہ دونوں صورتوں میں بے حد پسند کی جاتی ہے۔
06/06/2026
الحمد اللہ
ایک سٹوری کا آر نگ
04/06/2026
کتنی کا ہیں
04/06/2026
Nice fruit guava yummy
02/06/2026
ٹماٹر کا کیا ریٹ ہیں آج کل پاکستان میں@top fans
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Riyadh
11564