Adda Sain
I am a digital content creator
Reels Podcast Motivation Reaction videos
دکھ :دکھ کیا ہوتا ہے؟ کوئی عورت ساری رات اپنے شوہر سے مار کھا کر اب کسی کے گھر میں صفائی کر رہی ہوگی اور اس گھر کا مالک اسے گھور رہا ہوگا (دکھ) کسی مدرسے میں سالوں سے دور کوئی بچہ کسی کونے میں بیٹھا اپنی ماں کو یاد کر رہا ہوگا اور سسکیاں لے کر رو رہا ہوگا (دکھ ) کسی سکول میں کوئی بچی آج بھی سکول فیس نہ ہونے کی وجہ سے کلاس سے باہر کھڑی ہوگی اور اس کے آنسو اس کی روح میں جذب ہو رہے ہوں گے (دکھ ) کبھی کوئی اپنے صحن میں اپنے پیارے کا جنازہ لیے بیٹھا ہوگا اور اس سے لپٹ کر خود کو یقین دلا رہا ہوگا کہ یہ خواب ہے حالانکہ وہ ایک خوفناک حقیقت ہوتی ہے (دکھ ) کوئی مسافر پردیس میں ہنستا رہے مگر ہر رات تکیہ آنسوؤں سے بھگو دے اور کسی کو خبر نہ ہو (دکھ ) کوئی جوان بیٹا روزگار نہ ہونے پر گھر والوں کی نظروں سے بچتا پھرے اور اپنی ہی نظر میں گر جائے (دکھ )
03/05/2026
پاکستان میں محب وطن پاکستانی کیلئے کوئی مراعات نہیں، کبھی سنا ہے مزدور، کسان، کاشتکار کو ستارہ امتیاز ملا ہو؟ رشوت لینے والوں، حرام کھانے والوں اور ظلم کرنے والوں کیلئے مراعات ہیں، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر
(سمیع ابراہیم کی وال سے)
13/04/2026
“کئی دن تک میری ایک آنکھ کی بینائی مکمل (100 فیصد) چلی گئی تھی۔”
- عمران خان
اللہ آپکو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے، صحت اور تندرستی دے اور ہر مشکل آسان کرے آمین!
اسلام علیکم
08/04/2026
اپنی زندگی ضائع کرنا کیسے چھوڑیں؟ “Aap lazy nahi hain… aap bas samajh nahi pa rahe ke aapka dimaag kaise kaam karta hai.” کیا آپ کو گھر میں رہنا زیادہ پسند ہے؟
کیا آپ اکثر باہر جانے کے بجائے اکیلے وقت گزارنا پسند کرتے ہیں؟
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے ان لوگوں کی نفسیات (Psychology) کے بارے میں جو گھر میں رہنا پسند کرتے ہیں۔
یہ سستی نہیں ہے… بلکہ اس کے پیچھے کچھ گہرے ذہنی اور جذباتی عوامل ہوتے ہیں۔
آپ جانیں گے:
کیوں گھر میں رہنا زیادہ محفوظ اور پرسکون محسوس ہوتا ہے
انٹروورٹ شخصیت کیا ہوتی ہے
کب یہ عادت نقصان دہ بن جاتی ہے
اور کیسے آپ اپنی زندگی میں بیلنس لا سکتے ہیں
👉 اگر آپ بھی اکثر پلان کینسل کرتے ہیں یا خود کو الگ محسوس کرتے ہیں — تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
Dar ke AAgy Jeet Hai
Click here to claim your Sponsored Listing.