Entertainment PLuS

Entertainment PLuS

Share

Entertainmen, cricket, dramas, funny

Photos from Entertainment PLuS 's post 11/04/2026

!!! ‏محمد میڈیکل کالج میر پور خاص میں ایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کی طالبہ فہمیدہ لغاری کی المناک موت نے غم و غصے کو جنم دیا ہے اور تعلیمی اداروں کے اندر احتساب کے مطالبات کی تجدید کی ہے۔

یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے، فہمیدہ لغاری نے مبینہ طور پر اساتذہ کی طرف سے ہراساں کیے جانے کے بعد اپنی جان لے لی، یہ ایک انتہائی پریشان کن واقعہ ہے جس نے بہت سے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ایک نوجوان عورت جو کبھی دوسروں کو ٹھیک کرنے کی خواہش رکھتی تھی اس نے اپنی ہی جان لے لی۔

فہمیدہ لغاری محمد میڈیکل کالج کی پوزیشن ہولڈر طالبہ تھیں، جنہیں وہاں کے اساتذہ عابد لغاری اور عبد اللہ مسلسل ہراساں کرتے رہے، ایک پیشہ ور ڈاکٹر طالبہ کے ساتھ تعلیمی ادارے کے اندر ایسا سلوک ہونا حکومتی اور ادارہ جاتی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے، تعلیمی اداروں میں بھی ہماری بچیاں محفوظ نہیں ہیں۔

فہمیدہ لغاری کا انتقال صرف ایک کیس نہیں ہے یہ ایک ایسے بڑے مسئلے کی عکاسی کرتا ہے جس کا سامنا طلباء کو ہو سکتا ہے جو خاموشی سے شکار ہو رہے ہوں، پوری قوم کو شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرنا چاہیے۔

صرف 5 فیصد بچیاں تعلیمی اداروں تک پہنچتی ہیں، جن میں سے بھی کئی بچیاں درندہ صفت لوگوں کا شکار بن جاتی ہیں، کچھ اپنی تعلیم بچانے کے لیے یہ ظلم برداشت کرتی رہتی ہیں، کچھ تعلیم چھوڑ کر گھروں میں بیٹھ جاتی ہیں، جبکہ کچھ ڈاکٹر فہمیدہ لغاری کی طرح ہراسگی کا شکار ہو کر اپنی زندگی کا چراغ بجھا دیتی ہیں۔

اداروں کی انتظامیہ اور اسٹوڈنٹ افیئرز اس طرح کے معاملات کو اس لیے دبا دیتے ہیں تاکہ ادارے کی ساکھ برقرار رہے، فہمیدہ لغاری کے لیے انصاف اور طلبا کے لیے محفوظ جگہوں کو یقینی بنانے کا مطالبہ ہے، جہاں عزت، احترام اور تحفظ پر سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

08/04/2026

! *تازہ ترین*
*عمران خان سے ملاقات کے بعد سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو*
*عمران خان نے وزیراعلی سہیل آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہیں*سلمان صفدر
*عمران خان نے نۓ وزیراعلی کیلۓ تین نام مانگ لۓ:سلمان صفدر
*عمران خان نے بیرسٹر گوہر کو پارٹی چٸیرمین سے مستعفی ہونے کا کہ دیا ہیں:سلمان صفدر
*نۓ چٸیرمین کا اعلان عمران خان خود کرینگے:سلمان صفدر
*عمران خان نے اسدقیصر ،سلمان اکرم راجہ اور محمود خان اچکزٸی کو اڈیالہ جیل طلب کیا ہیں:سلمان صفدر ! ! *عمران خان نے مزید فیصلے کۓ ہیں جو پارٹی قیادت سے مشاوت کے بعد اعلان کرینگے:سلمان صفدر

28/03/2026

! گذشہ رات سے نور خان ائیربیس سے اسلام آباد تک اور اسلام آباد سے اڈیالہ تک خفیہ اداروں کے لوگ سول کپڑوں میں ان راستوں پر موجود تمام سی سی ٹی وی کیمرے ناکارہ کر رہے ہیں،
اطلاعات ہیں کہ کل شام اچانک ان راستوں کو سیکورٹی کے نام پر مکمل سیل کر دیا جائے گا تاکہ کوئی شخص اپنے موبائل میں ریکارڈنگ نا کر لے،
باقی آپ خود سمجھدار ہیں کہ ان راستوں سے کن وفود نے گزر کر اڈیالہ جانا ہے،
یہ جتنا مرضی زور لگا لیں میرا رب اسے عزتوں سے نواز چکا ہے.! ڈاکٹر شہبازگِل

21/02/2026

اگر اسرائیلی وزیر خارجہ کے ساتھ عمران خان کی تصویر جاری ہوتی تو :
فضل الرحمان ، اپنے طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ چکا ہوتا،
جماعت اسلامی جگہ جگہ احتجاج کر رہی ہوتی،
تقی عثمانی سخت تقریریں کر رہا ہوتا ؟
مفتی منیب ، منیب فاروق بن چکا ہوتا ؟
میڈیا پہ یہودی ایجنٹ کے ڈھول بج رہے ہوتے ؟
پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشترکہ لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہوتے ؟
مگر اب کہیں کوئی آواز نہیں ،
کہیں کوئی شور نہیں ،
کیوں ؟؟
کیونکہ ان سب منافقین کو راتب ڈال دیا گیا ہے
یہ بس کچھ ہومیوپیتھک بیانات دیں گے
پھر خاموش ہو جائیں گے
یہی وجہ ہے کہ منافق ہونا کافر ہونے سے بدتر ہے
‎ #غزہ

04/12/2025

15/11/2025

! Kurulus Orhan Episode 4 Trailer with Urdu Subtitles 🔥🔥🔥

26/10/2025

!Kurulus Orhan season 1 trailer 2 🔥🔥🔥

21/10/2025

!! Kurulus Orhan Season 1 Episode 1 Trailer 2 🔥🔥
کورولش اورحان کی پہلی قسط کا دوسرا ٹریلر جاری ۔۔

18/10/2025

!! دجالی انٹیلی جنس کو مات دینے کی داستان
یہ واقعہ کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔ دنیا کے طاقتور ترین انٹیلی جنس ادارے یعنی اسرائیلی "شاباک" اور فوجی خفیہ ایجنسی نے امریکی تکنیکی معاونت کے ساتھ کر غزہ کی تباہ شدہ عمارتوں اور ملبے میں جدید ترین ٹریکنگ، مواصلاتی اور جاسوسی آلات نصب کیے تھے۔ یہ آلات اس قدر باریک اور جدید تھے کہ انہیں زمین میں اس طرح دفن کیا گیا کہ کوئی نشانی باقی نہ رہے اور وہ سینکڑوں میٹر کے دائرے میں ہر قسم کی حرکات و سکنات کو ریکارڈ کر سکیں۔
لیکن ادھر مزاحمتی بریگیڈز خاموش نہیں تھیں۔ وہ سب کچھ دیکھ رہی تھیں، جان رہی تھیں، مگر بول نہیں رہیں تھیں۔ شاباک کے افسر کے بقول:
“ہم سمجھ رہے تھے کہ ہم نے تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ کامیابی حاصل کر لی ہے، لیکن مزاحمت ہماری توقع سے کہیں زیادہ ذہین نکلی۔”
جب اسرائیلی ٹیم نے آلات کی تنصیب مکمل کر لی، مزاحمت نے موقع پر دھاوا بول دیا۔ نہ صرف ان تمام آلات کو محفوظ طریقے سے قبضے میں لے لیا، بلکہ انہیں جزوی طور پر دوبارہ قابلِ استعمال بنا لیا۔
اسرائیلی انٹیلی جنس نے جب اپنے سسٹم کی جانچ کی تو وہ حیران رہ گئے،
کسی آلے سے کوئی سگنل نہیں آ رہا تھا، کوئی ڈیٹا نہیں جا رہا تھا، کوئی رابطہ نہیں ہو رہا تھا۔ ان کے لیے یہ ناقابلِ یقین تھا، کیونکہ جنگ ختم ہو چکی تھی، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹ چکی تھی اور پھر بھی کوئی ان آلات کو ڈھونڈ کر بے اثر کر گیا تھا۔
چند روز بعد اسرائیلی شاباک کو اصل صدمہ تب پہنچا جب ان کے سسٹم نے انہی خفیہ سم کارڈز (SIM cards) پر جاری ٹیلی فون کالز کو ٹریس کیا۔ مگر حیرت یہ کہ ان کالز میں اسرائیلی فوجی یا خفیہ اہلکار نہیں، بلکہ گرفتار اسرائیلی فوجی اپنے اہلِ خانہ سے بات کر رہے تھے!
یہ وہی سمز تھیں جو اسرائیلیوں نے جاسوسی کے لیے مخصوص کی تھیں اور اب وہ مزاحمت کے ہاتھوں میں تھیں۔ یوں اسرائیل کا جدید ترین جاسوسی نظام نہ صرف ناکام ہوا بلکہ مزاحمت کے لیے مفت مواصلاتی نیٹ ورک بن گئے۔ شاباک کے اندر شدید ہلچل مچ گئی، ماہرین ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے اور بالآخر یہ ماننا پڑا کہ "غزہ میں ہم سے زیادہ چالاک، باخبر اور منظم ذہن موجود ہے۔"
یہ صرف ایک انٹیلی جنس معرکہ نہیں، بلکہ ایک ذہنی برتری کی جنگ تھی، جسے جیتنے والوں کا نام ہے: اَِلـُـَـقَــسَـــاَمَِ۔ خاص کر اس کی سب سے خفیہ یونٹ "وحدت الظل" شاید یہی وجہ ہے کہ تاریخ میں پہلی بار مزاحمت نے باقاعدہ طور پر اس یونٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

17/10/2025

کورولوش اورحان کی پہلی قسط کے ٹریلر میں سمندر کنارے بازنطینی دشمنوں سے لڑائی کا زبردست منظرنامہ دکھایا گیا ہے، امید ہے کہ یہ سیزن بہت شاندار ہوگا❤️🔥

17/10/2025

Osman Bey ! Bey

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Khobar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Khobar
Khobar